تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جامِ شَہادَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جامِ شَہادَت کے معانیدیکھیے
جامِ شَہادَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- راہ خدا میں جان دینے کا مرتبہ، شہادت کا درجہ، کسی خاص مقصد میں موت کا اعزاز
شعر
حیات عشق کا اک اک نفس جام شہادت ہے
وہ جان ناز برداراں کوئی آسان لیتے ہیں
ہم بھی سقراط ہیں عہد نو کے تشنہ لب ہی نہ مر جائیں یارو
زہر ہو یا مئے آتشیں ہو کوئی جام شہادت تو آئے
دیتے ہیں جام شہادت مجھے معلوم نہ تھا
ہے یہ آئین محبت مجھے معلوم نہ تھا
English meaning of jaam-e-shahaadat
जाम-ए-शहादत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शहादत का गिलास, ख़ुदा के रासते में जान देने का सम्मान, शहादत का सम्मान, किसी विशेष उद्देश्य के लिए मरने का सम्मान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جامِ شَہادَت)
جامِ شَہادَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔