تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَعْل ساز" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَعْل ساز کے معانیدیکھیے

جَعْل ساز

jaa'l-saazजा'ल-साज़

وزن : 2121

Roman

جَعْل ساز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • دھوکا دینے والا، فریبی، دھوکے باز، متفنّی، شریر، بدمعاش
  • نقلی روپیہ یا دستاویز بنانے والا، جعلی کام کرنے والا

Urdu meaning of jaa'l-saaz

Roman

  • dhoka dene vaala, farebii, dhoke baaz, mutafannii, shariir, badmaash
  • naqlii rupyaa ya dastaavez banaane vaala, jaalii kaam karne vaala

English meaning of jaa'l-saaz

Persian, Arabic - Adjective

जा'ल-साज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • धोका देने वाला, धोकेबाज़, कूटकार, बदमाश
  • जाली काम करने वाला, नक़ली रुपया या दस्तावेज़ बनाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَعْل ساز)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَعْل ساز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone