تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جال پھینْکْنا" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

किसान, कृषक, खेतिहर, काश्तकार।।

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

lesson of general welfare

اردو، انگلش اور ہندی میں جال پھینْکْنا کے معانیدیکھیے

جال پھینْکْنا

jaal phe.nknaaजाल फेंकना

محاورہ

Roman

جال پھینْکْنا کے اردو معانی

  • جال بچھانا، جال پھیلانا
  • دریا میں جال پھینکنا
  • فریب کی چال چلنا، دھوکا دینے کے واسطے کارروائی کرنا

Urdu meaning of jaal phe.nknaa

Roman

  • jaal bichhaanaa, jaal phailaanaa
  • dariyaa me.n jaal phenknaa
  • fareb kii chaal chalnaa, dhoka dene ke vaaste kaarrvaa.ii karnaa

English meaning of jaal phe.nknaa

  • cast a net, trawl

जाल फेंकना के हिंदी अर्थ

  • जाल बिछाना, जाल फैलाना
  • नदी में जाल फेंकना
  • धोखे की चाल चलना, धोखा देने के लिए कार्रवाई करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

किसान, कृषक, खेतिहर, काश्तकार।।

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

lesson of general welfare

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جال پھینْکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جال پھینْکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone