تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاہی جُوہی" کے متعقلہ نتائج

جُوہی

ایک پودا اور اس کا پھول جونازک اور خوشبو دار اور چمبیلی کے پھول سے ملنا جاتا ہے اس کا درخت بڑا جھاوا کر کیتا ہے اگت پانی ملنا رہے تو بہت جاتا ہے اس کے پتے موتیاکے پتوں زیادہ لمبے اور توک دار ہوتے ہیں، یاسمین دشتی ،لاط:jasminum auriculalum.

پِیلی جُوہی

پاک و ہند کا مشہور عام اور ہر دلعزیز پھول ، بیم پشپی ، منوہرا ، جس کے پھولوں سے تیل نکلتا ہے نیز ادویات میں مستعمل اسکے علاوہ ہار گلدستے وغیرہ بھی بنتے ہیں .

جاہی جُوہی

۱. رک : جوہی .

سون جُوہی

سنہری پھول والی جُوہی .

پالَک جُوہی

گل بگلہ، ایک نبات جس کے پتے باریک و نرم اور قدرے بدبودار ہوتے ہیں اور مزہ تلخ ہوتا ہے

جائی جُوہی

رک : جاہی جوہی .

مُقاطَعَہ جُوعی

بھوک ہڑتال، کسی بات پر ناراضگی ظاہر کرنے کے لیے بھوکا رہنا

مُقاطَعَۂ جُوعی

hunger strike

اردو، انگلش اور ہندی میں جاہی جُوہی کے معانیدیکھیے

جاہی جُوہی

jaahii-juuhiiजाही-जूही

اصل: ہندی

وزن : 2222

مادہ: جاہی

  • Roman
  • Urdu

جاہی جُوہی کے اردو معانی

 

  • ۱. رک : جوہی .
  • ۲. ایک قسم کی آتشبازی جس میں چنبیلی اور جواہی سے مشابہ پھول جھڑتے نظر آتے ہیں .
  • ۳. (مجازاً) ایسے بے اثر احکامات جن کا اثر پھلجھڑی سے زیادہ نہو نیز جنگ ہنسائی کا سبب ہیں .
  • ۴. (مجازاً) نازک اندام عورت ، چھوئی موئی .

Urdu meaning of jaahii-juuhii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ruk ha juuhii
  • ۲. ek kism kii aatishbaazii jis me.n chambelii aur javaahii se mushaabeh phuul jha.Dte nazar aate hai.n
  • ۳. (majaazan) a.ise beasar ahkaamaat jin ka asar phuljha.Dii se zyaadaa nahuu niiz jang hansaa.ii ka sabab hai.n
  • ۴. (majaazan) naazuk indaam aurat, chhuu.iimuu.ii

जाही-जूही के हिंदी अर्थ

 

  • ऐसे बेअसर आदेश जिन का असर फुलझड़ी से ज़्यादा न हो और जगहंसाई का कारण बनें
  • एक प्रकार का सफ़ेद ख़ुश्बूदार फूल, एक प्रकार की आतिशबाज़ी जिस में चमेली और जूही जैसे फूल झड़ते नज़र आते हैं
  • नाज़ुक-बदन औरत, छूईमूई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُوہی

ایک پودا اور اس کا پھول جونازک اور خوشبو دار اور چمبیلی کے پھول سے ملنا جاتا ہے اس کا درخت بڑا جھاوا کر کیتا ہے اگت پانی ملنا رہے تو بہت جاتا ہے اس کے پتے موتیاکے پتوں زیادہ لمبے اور توک دار ہوتے ہیں، یاسمین دشتی ،لاط:jasminum auriculalum.

پِیلی جُوہی

پاک و ہند کا مشہور عام اور ہر دلعزیز پھول ، بیم پشپی ، منوہرا ، جس کے پھولوں سے تیل نکلتا ہے نیز ادویات میں مستعمل اسکے علاوہ ہار گلدستے وغیرہ بھی بنتے ہیں .

جاہی جُوہی

۱. رک : جوہی .

سون جُوہی

سنہری پھول والی جُوہی .

پالَک جُوہی

گل بگلہ، ایک نبات جس کے پتے باریک و نرم اور قدرے بدبودار ہوتے ہیں اور مزہ تلخ ہوتا ہے

جائی جُوہی

رک : جاہی جوہی .

مُقاطَعَہ جُوعی

بھوک ہڑتال، کسی بات پر ناراضگی ظاہر کرنے کے لیے بھوکا رہنا

مُقاطَعَۂ جُوعی

hunger strike

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاہی جُوہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاہی جُوہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone