تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاگُزِیں" کے متعقلہ نتائج

تالے

تالا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

تالے لَگْنا

تالا لگنا کا بطور جمع

تالے پَڑْنا

بند ہوجانا، مقفل ہوجانا

تالے توڑْنا

تالا توڑنا (رک) بطور جمع .

تالے لاما

بدھوں کے ایک فرقہ کا بڑا قاضی.

ہونٹوں پَر تالے لَگانا

کسی اہم مسلئے پر خاموشی اختیار کرنا ، حق بات کہنے سے گریز کرنا۔

مُنہ پَر تالے ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

پَنْج تالے سُر

راگوں کے گانے کو دو طرزوں میں سے ایک طرز ,مارگ، کی قسموں میں سے ایک قسم ، غالباً جس کے ہر سُر میں پان٘چ تالیں لگتی ہیں یا جس کا ہر سُر پان٘چ تال کا ہوتا ہے

سات تالے ڈالْنا

حفاظت کا غیر معملولی اِہتمام کرنا ، کڑی نگرانی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جاگُزِیں کے معانیدیکھیے

جاگُزِیں

jaaguzii.nजागुज़ीं

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

جاگُزِیں کے اردو معانی

صفت

  • بیٹھنے والا، بیٹھا ہوا، قائم، متمکن، منقوش، گڑ جانے والا، ٹھہرا ہوا، گھرکئے ہوئے، بسا ہوا

شعر

Urdu meaning of jaaguzii.n

  • Roman
  • Urdu

  • baiThne vaala, baiThaa hu.a, qaayam, mutamakkin, manquush, ga.D jaane vaala, Thahraa hu.a, gharake hu.e, basaa hu.a

English meaning of jaaguzii.n

Adjective

जागुज़ीं के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बैठने वाला, बैठा हुआ, स्थापित, गड़ जाने वाला, ठहरा हुआ, घर किए हुए, बसा हुआ

جاگُزِیں کے مترادفات

جاگُزِیں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تالے

تالا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

تالے لَگْنا

تالا لگنا کا بطور جمع

تالے پَڑْنا

بند ہوجانا، مقفل ہوجانا

تالے توڑْنا

تالا توڑنا (رک) بطور جمع .

تالے لاما

بدھوں کے ایک فرقہ کا بڑا قاضی.

ہونٹوں پَر تالے لَگانا

کسی اہم مسلئے پر خاموشی اختیار کرنا ، حق بات کہنے سے گریز کرنا۔

مُنہ پَر تالے ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

پَنْج تالے سُر

راگوں کے گانے کو دو طرزوں میں سے ایک طرز ,مارگ، کی قسموں میں سے ایک قسم ، غالباً جس کے ہر سُر میں پان٘چ تالیں لگتی ہیں یا جس کا ہر سُر پان٘چ تال کا ہوتا ہے

سات تالے ڈالْنا

حفاظت کا غیر معملولی اِہتمام کرنا ، کڑی نگرانی کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاگُزِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاگُزِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone