تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَعْفَری" کے متعقلہ نتائج

جَعْفَری

ایک قسم کا زرد گیندے کا پھول، گل اشرفی

جَعْفَری بَنْدی

بان٘س یا زنجیر وغیرہ سے جعفری کی شکل کے خانے بنانا.

زَرِ جَعْفَری

خالص سونا، کھرا سونا

گُلِ جَعْفَری

گیندے کی ایک قسم جس کا پھول گہرے نارنجی رنگ کا ہوتا ہے، کہیں اکہرا اور کہیں دہرا دیکھا گیا ہے، اکہرے میں پانچ چھ پتیاں اور دوہرے میں زیادہ ہوتی ہیں، اس کا پودا دوسرے قسم کے گین٘دے کی بہ نسبت چھوٹا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَعْفَری کے معانیدیکھیے

جَعْفَری

jaa'fariiजा'फ़री

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

جَعْفَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا زرد گیندے کا پھول، گل اشرفی
  • (مجازاً) مطلق زرد رن٘گ
  • بان٘سوں کی بنی ہوئی ٹٹی، جو پردے وغیرہ کا کام دیتی ہے، ٹھاٹھر
  • جالی کا کام (لوہے، جست یا تار کا جال)
  • سونے کی بہترین قسم، طلائے خالص، کھرا سونا
  • اجمود کی قسم کی نباتات ایک چھتر دار پودا جس کے پھول سفید اور پتیاں خوشبودار ہوتی ہیں، ایک قسم کی اجوائن
  • چھتری، گن٘بد، قبہ، برجی
  • گھومتی چھتری جہازوں توپوں کی حفاظت کے لیے
  • زرد، پیلے رن٘گ کا

اسم، مذکر

  • (شیعہ) اثنا عشری مسلک کے پیرو
  • ایک قسم کا حقہ جو فرش پر نہیں گرتا

صفت

  • جعفر نام ایک کیمیا گر کا یا اس سے متعلق

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جافْری

بانسوں کی بنی ہوئی ٹٹی، جو پردے وغیرہ کا کام دیتی ہے

شعر

Urdu meaning of jaa'farii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka zard gende ka phuul, gul asharfii
  • (majaazan) mutlaq zard rang
  • baa.nso.n kii banii hu.ii TaTTii, jo parde vaGaira ka kaam detii hai, ThaaThar
  • jaalii ka kaam (lohe, jast ya taar ka jaal
  • sone kii behtariin kism, talaa.e Khaalis, khara sonaa
  • ajmod kii kism kii nabaataat ek chhatrdaar paudaa jis ke phuul safaid aur pattiyaa.n Khushbuudaar hotii hain, ek kism kii ajvaa.in
  • chhatrii, gumbad, qubba, burjii
  • ghuumtii chhatrii jahaazo.n topo.n kii hifaazat ke li.e
  • zard, piile rang ka
  • (shiiyaa) asnaa ashrii maslak ke pairau
  • ek kism ka huqqa jo farsh par nahii.n girtaa
  • jaafar naam ek kiimiyaagar ka ya is se mutaalliq

English meaning of jaa'farii

Noun, Feminine

  • name of a yellow flower, the yellow flower Linum trigynum
  • (Metaphorically) the pale yellow
  • a sort of screen (in the interstices of the frame being lozenged), lattice made of bamboo or wood slats
  • lattice-work
  • the purest kind of gold, the finest kind of gold (called after a celebrated alchemist)
  • a kind of cupola
  • a bamboo frame (in these senses perhaps a corruption of the zafira)
  • parsley
  • of yellow colour

Noun, Masculine

  • follower of Imam Jafar Sadiq, an adherent of the Jafari sect of Islam, Shiite
  • a kind of hookah

Adjective

  • of or relating to a chemist Jafar

जा'फ़री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का पीला गेंदे का फूल
  • ( लाक्षणिक) बिल्कुल पीला रंग, पीत
  • बाँसों की बनी हुई टट्टी जो आड़ या पर्दे आदि का काम देती है, चीरे हुए बाँसों की बनाई हुई टट्टी या परदा
  • जाली का काम (लोहे, जस्ता या तार का जाल)
  • उच्च गुण्वत्ता वाला सोना, खरा सोना, कुंदन
  • अजवायन का एक प्रकार जिसके फूल सफ़ेद और पत्तियां सुगंधित होती हैं, अजवायन
  • छतरी, गुंबद, बुर्जी
  • घूमती छतरी जहाज़ों तोपों की सुरक्षा के लिए
  • पीले रंग का

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इमाम जाफ़र सादिक़ के पंथ से जुड़ा हुआ, इमाम जाफ़र की नस्ल के लोग
  • एक प्रकार का हुक़्क़ा

विशेषण

  • जाफ़र नाम, एक रासायनविद का या उससे संबंधित

جَعْفَری کے مترادفات

جَعْفَری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَعْفَری

ایک قسم کا زرد گیندے کا پھول، گل اشرفی

جَعْفَری بَنْدی

بان٘س یا زنجیر وغیرہ سے جعفری کی شکل کے خانے بنانا.

زَرِ جَعْفَری

خالص سونا، کھرا سونا

گُلِ جَعْفَری

گیندے کی ایک قسم جس کا پھول گہرے نارنجی رنگ کا ہوتا ہے، کہیں اکہرا اور کہیں دہرا دیکھا گیا ہے، اکہرے میں پانچ چھ پتیاں اور دوہرے میں زیادہ ہوتی ہیں، اس کا پودا دوسرے قسم کے گین٘دے کی بہ نسبت چھوٹا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَعْفَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَعْفَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone