تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَعْفَر" کے متعقلہ نتائج

زَعْفَر

جنوں کے اُس سردار کا نام، جو حسبِ روایت عاشور کے دن امامِ حسین کی نُصرت کے لئے گیا تھا

زَعْفَراں

ایک خوشبو دار پودا جس کے پھول زرد اور جڑ پیاز کی طًرح ہوتی ہے، کِسر، اس کے کھیت کا نظارہ فرحت بخش ہوتا ہے

زَعْفَرانِیَّہ

زعفرانی رن٘گ.

زَعْفَران زار

وہ جگہ جہاں زعفران کثرت سے ہو

زَعْفَرانی ہونا

زرد ہونا، پیلا ہونا، پیلا پڑنا

زَعْفَران زاری

ہنسی مذاق، شوخی

زَعْفَراں زار

جہاں چاروں اور زعفران کے کھیت ہوں

زَعْفَران کا کھیت

یہ بات مشہور ہے کہ زعفران کا کھیت دیکھ کر بے اختیار ہن٘سی آ جاتی ہے ؛ (کنایۃً) ایسی جگہ جہاں وفورِ مسرت سے خود بخود ہن٘سی آئے.

زَعْفَران کاذِب

A safflower.

زَعْفَرانی پوش

وہ جس کا لِباس زرد ہو، زرد لباس پہننے والا.

زَعْفَران زار ہونا

خوف سے زرد پڑ جانا.

زَعْفَران زار بَنانا

(مجازاً) پُر رونق بنانا، چہل پہل کی محفل بنانا.

زَعْفَرانی پُلاؤ

وہ پُلاؤ جس کے چاولوں کو زعفران کی پتّیوں سے رن٘گا گیا ہو.

زَعْفَرانُ الْحَدِید

لوہے کا زن٘گ

زَعْفَران زار بَنْنا

کسی محفل میں قہقہے بلند ہونا

زَعْفَران کا کھیت دیکْھنا

بہت ہن٘سنا، بہت خوش ہونا

زَعْفَران کا کھیت دیکھ آنا

بہت ہن٘سنا، بہت خوش ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَعْفَر کے معانیدیکھیے

جَعْفَر

jaa'farजा'फ़र

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَعْفَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ندی، نالہ، چھوٹا دریا
  • (اسلام، جعفری شیعہ) چودہ اماموں میں سے ایک
  • حضرت جعفر طیار رضی اللہ عنہ، حضرت جعفر طیار رضی اللہ عنہ ، حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بڑے بھائی تھے
  • اسم معرفہ، مسلمانوں میں مردوں کا ایک نام
  • بھر پور دودھ والی، زیادہ دودھ والی (اونٹنی)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جافَر

سفید یا گلابی یا پیازی رنگ کی ایک روئیدگی، لٹکن

جَعْفَر

ندی، نالہ، چھوٹا دریا

زَعْفَر

جنوں کے اُس سردار کا نام، جو حسبِ روایت عاشور کے دن امامِ حسین کی نُصرت کے لئے گیا تھا

شعر

Urdu meaning of jaa'far

  • Roman
  • Urdu

  • nadii, naalaa, chhoTaa dariyaa
  • (islaam, jaapharii shiiyaa) chaudah imaamo.n me.n se ek
  • hazrat jaafar tayyaar razii allaah anna, hazrat jaafar tayyaar razii allaah anna, hazrat alii razii allaah anna ke ba.De bhaa.ii the
  • ism-e-maarfaa, muslmaano.n me.n mardo.n ka ek naam
  • bharpuur duudh vaalii, zyaadaa duudh vaalii (u.unTnii

English meaning of jaa'far

Noun, Masculine

  • a river, a pound, ravine
  • pen name
  • pen name-Jafar
  • a little stream
  • proper noun, man's name, name of a tribe
  • abounding in milk (camel)

जा'फ़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नहर, नदी, नाला, छोटा दरिया
  • ( इस्लाम, जाफ़री शीआ) चौदह इमामों में से एक
  • संज्ञ्या विशेष, मुसलमानों में मर्दों का एक नाम
  • भरपूर दूध वाली, अधिक दूध वाली (ऊटनी)

جَعْفَر کے مترادفات

جَعْفَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَعْفَر

جنوں کے اُس سردار کا نام، جو حسبِ روایت عاشور کے دن امامِ حسین کی نُصرت کے لئے گیا تھا

زَعْفَراں

ایک خوشبو دار پودا جس کے پھول زرد اور جڑ پیاز کی طًرح ہوتی ہے، کِسر، اس کے کھیت کا نظارہ فرحت بخش ہوتا ہے

زَعْفَرانِیَّہ

زعفرانی رن٘گ.

زَعْفَران زار

وہ جگہ جہاں زعفران کثرت سے ہو

زَعْفَرانی ہونا

زرد ہونا، پیلا ہونا، پیلا پڑنا

زَعْفَران زاری

ہنسی مذاق، شوخی

زَعْفَراں زار

جہاں چاروں اور زعفران کے کھیت ہوں

زَعْفَران کا کھیت

یہ بات مشہور ہے کہ زعفران کا کھیت دیکھ کر بے اختیار ہن٘سی آ جاتی ہے ؛ (کنایۃً) ایسی جگہ جہاں وفورِ مسرت سے خود بخود ہن٘سی آئے.

زَعْفَران کاذِب

A safflower.

زَعْفَرانی پوش

وہ جس کا لِباس زرد ہو، زرد لباس پہننے والا.

زَعْفَران زار ہونا

خوف سے زرد پڑ جانا.

زَعْفَران زار بَنانا

(مجازاً) پُر رونق بنانا، چہل پہل کی محفل بنانا.

زَعْفَرانی پُلاؤ

وہ پُلاؤ جس کے چاولوں کو زعفران کی پتّیوں سے رن٘گا گیا ہو.

زَعْفَرانُ الْحَدِید

لوہے کا زن٘گ

زَعْفَران زار بَنْنا

کسی محفل میں قہقہے بلند ہونا

زَعْفَران کا کھیت دیکْھنا

بہت ہن٘سنا، بہت خوش ہونا

زَعْفَران کا کھیت دیکھ آنا

بہت ہن٘سنا، بہت خوش ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَعْفَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَعْفَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone