تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جادُو رَقَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جادُو رَقَم کے معانیدیکھیے
جادُو رَقَم کے اردو معانی
صفت، قدیم/فرسودہ، واحد
- بہت عمدہ لکھنے والا، بہترین خوش نویس، موثر کلام لکھنے والا
شعر
لب و چشم صنم گر دیکھنے پاتے کہیں شاعر
کوئی شیریں سخن ہوتا کوئی جادو رقم ہوتا
English meaning of jaaduu-raqam
Adjective, Archaic, Singular
- eloquent writer, the one who is a effective writer
जादू-रक़म के हिंदी अर्थ
विशेषण, प्राचीन, एकवचन
- अतिउत्तम लिखने वाला, बेहतरीन लेखक, प्रभावपूर्ण लेख लिखने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جادُو رَقَم)
جادُو رَقَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔