تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جادُو نِگاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جادُو نِگاہ کے معانیدیکھیے
جادُو نِگاہ کے اردو معانی
صفت
-
جس کی نگاہ میں جادو جیسا اثر ہو
مثال - رحیم ایک جادونگاہ حسینہ کے آنکھوں کے تیر سے گھائل ہوگیا - اور ایک جادو نگہ گل چہرہ دخترجھلے تھی چوری اس جوگی کے سر پر ( ۱۷۵۹ راگ مالا ، ۳ ) کچھ سنوں میں بھی تو اے جادو نگاہ ڈورے کس کے دل پہ دالے جائیں گے ( ۱۹۲۲ نقوش مانی ، ۹۷ )
English meaning of jaaduu-nigaah
Adjective
-
glance which casts a charm, spell
Example - Rahim ek jadu-nigah hasina ke aankhon ke tir se ghayal ho gaya
जादू-निगाह के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
जिसकी आँखों में जादू हो, जिसकी आँखों में मोहनी हो
उदाहरण - रहीम एक जादू-निगाह हसीना के आँखों के तीर से घायल हो गया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جادُو نِگاہ)
جادُو نِگاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔