تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جادُو نَظَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جادُو نَظَری کے معانیدیکھیے
جادُو نَظَری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- جادو نظر کا اسم کیفیت، دلکش
شعر
دیکھے ہوئے ان کو دیر ہوئی ہر نقش ابھی تک تازہ ہے
بے گانہ وشی مستانہ روی جادو نظری شیریں سخنی
خود بہ خود مے ہے کہ شیشے میں بھری آوے ہے
کس بلا کی تمہیں جادو نظری آوے ہے
اک شور ہے گھر گھر مری شوریدہ سری کا
اللہ رے اثر آپ کی جادو نظری کا
English meaning of jaaduu-nazarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- magical, enchanting glances
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جادُو نَظَری)
جادُو نَظَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔