تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاڑا" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جاڑا کے معانیدیکھیے

جاڑا

jaa.Daaजाड़ा

اصل: ہندی

وزن : 22

جاڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سردی، خنکی
  • (گَلہ پان) گنڈا سے کا چوبی دستہ، جورا
  • موسم سرما، سردی کا موسم
  • جاڑے کی فصل
  • تپ جوڑی، تپ لرزا، کپکپی والا بخار

شعر

English meaning of jaa.Daa

Noun, Masculine

जाड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुख्यतः पूस-माघ में पड़ने वाली ऋतू, सरदी, शीत, शीतकाल, ठंड का मौसम, तप जोड़ी, तप लर्ज़ा, कपकपी वाला बुख़ार, सर्दी
  • गंडासे का लकड़ी का हत्था, जोरा

جاڑا کے متضادات

جاڑا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone