تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جابِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جابِر کے معانیدیکھیے
جابِر کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- (لوکی) گھیئے کے مہین ٹکڑوں کے ساتھ پکا ہوا چاول
- ضعیف، بوڑھا
- جبر کرنے والا، ظالم، جفا کار، زبردستی کرنے والا، مطلق العنان، سخت گیر
شعر
کوئی جابر کوئی صابر
اک میرا اک ان کا قرینہ
وہ کہ جابر ہے خواہشیں معصوم
زیست میدان کربلا ہے مجھے
عدوئے دین و ایماں دشمن امن و اماں نکلے
ترے پیکاں بڑے جابر بڑے نامہرباں نکلے
English meaning of jaabir
Noun, Masculine
- despot, tyrant, oppressor
जाबिर के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- (लौकी) घीया के महीन टुकड़ों के साथ पका हुआ चावल
- वृद्ध, बूढ़ा
-
अत्याचार करने वाला, ज़ालिम, निष्ठाहीन, ज़बरदस्ती करने वाला, मुतलक़-उल-'इनान, क्रूर
विशेष - जिसकी लगाम छूट गई हो, बेलगाम, निरंकुश, एक तंत्रीय, परम सत्ताधारी
جابِر کے مترادفات
جابِر کے متضادات
جابِر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جابِر)
جابِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔