تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جا سے" کے متعقلہ نتائج

جا سے

مناسب، درست، موقع و محل کے مطابق، جائز، صحیح

جا سے بیجا کَرْنا

بلانا جلانا ، حرکت میں لانا ، اصل جگہ سے بٹا دینا .

جا سے جا کو کام سوئی تا کو رام

جس سے تجھے کام پڑے وہی تیرا خدا ہے

راہ سے جا لَگْنا

برجا ہونا ، ٹھکانے سے جا لگنا ، صحیح راستے پر پہنچ جانا

بات کَہاں سے کَہاں جا پَہُنچْنا

مطلب اور موضوع سے ہٹ جانا ، اصل بحث چھوڑ کر فروعات میں پڑجانا.

قَدْموں سے جا لَگْنا

رک : قدم چھونا .

قَدْموں سے جا لِپَٹْنا

قدموں سے لپٹنا، پیر پکڑ لینا

جا کی جا سے لَگَن ہے واہی وا کو رام، رُونْگ رُونْگ سے بِسرا ہو نا کاہو سے کام

جس کو جس کی محبت ہوتی ہے اسی کی دھن میں رہتا ہے کسی اور سے اُسے کوئی تعلق نہیں رہتا

مومِن ایک سُوراخ سے دو مَرتَبَہ نَہِیں ڈَسا جا سَکتا

(حدیث) سچا مسلمان بار بار دھوکا نہیں کھا سکتا ۔

گھی کے کُپّے سے جا لَگنا

۔(دہلی) ہندو۔ کسی مالدار کے پاس رسائی ہوجانا۔

گورے چَمڑے پَہ نَہ جا یہ چَھچُھوندَر سے بَدتَر ہے

گورے رنگ پر ریجھنا نہیں چاہیے کیونکہ اس کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ہے نوجوان آدمی جو رنڈی پر عاشق ہو جائے اسے بطور نصیحت کہتے یہں

کمر سے جا لگنا

پیٹ کا فاقوں کی وجہ سے نیچا ہوجانا

تَلووں سے لَگنا سَر میں جا کے بُجھنا

۔(عو) سر سے پا تک غصے میں جلنا۔ سر تا پا جلنا۔ نہایت برافروخت ہونا۔

تَلووں سے لَگی تو سَر میں جا کے بُجھی

was greatly offended or irritated

مُنھ موتْیوں سے بھرا جا سَکْتا ہے ، سو مُنھ خاک سے بھی نَہِیں بَھرے جاتے

تھوڑا سا خرچ مضا یقہ نہیں بہت سا کہاں سے آئے.

ٹَھنْڈا ہے بَرْف سے بھی مِیٹھا ہے جَیسے اولا، کُچْھ پاس ہے تو دے جا نَہِیں پی جا راہِ مولا

سَقّوں یعنی پانی پلانے والوں کی صدا

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس جا یِہی جَتن ہے نیک

اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا

یِہ دُنیا دِن چار ہے سَنگ نَہ تیرے جا، سائیں کا رَکھ آسرا اور وا سے ہی نیہہ لگا

یہ دنیا فانی ہے خدا سے دھیان لگا

اردو، انگلش اور ہندی میں جا سے کے معانیدیکھیے

جا سے

jaa seजा से

  • Roman
  • Urdu

جا سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مناسب، درست، موقع و محل کے مطابق، جائز، صحیح

Urdu meaning of jaa se

  • Roman
  • Urdu

  • munaasib, darust, mauqaa-o-mahl ke mutaabiq, jaayaz, sahii

जा से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • उचित, ठीक, अवसर एवं स्थान के अनुरूप, जायज़, सत्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جا سے

مناسب، درست، موقع و محل کے مطابق، جائز، صحیح

جا سے بیجا کَرْنا

بلانا جلانا ، حرکت میں لانا ، اصل جگہ سے بٹا دینا .

جا سے جا کو کام سوئی تا کو رام

جس سے تجھے کام پڑے وہی تیرا خدا ہے

راہ سے جا لَگْنا

برجا ہونا ، ٹھکانے سے جا لگنا ، صحیح راستے پر پہنچ جانا

بات کَہاں سے کَہاں جا پَہُنچْنا

مطلب اور موضوع سے ہٹ جانا ، اصل بحث چھوڑ کر فروعات میں پڑجانا.

قَدْموں سے جا لَگْنا

رک : قدم چھونا .

قَدْموں سے جا لِپَٹْنا

قدموں سے لپٹنا، پیر پکڑ لینا

جا کی جا سے لَگَن ہے واہی وا کو رام، رُونْگ رُونْگ سے بِسرا ہو نا کاہو سے کام

جس کو جس کی محبت ہوتی ہے اسی کی دھن میں رہتا ہے کسی اور سے اُسے کوئی تعلق نہیں رہتا

مومِن ایک سُوراخ سے دو مَرتَبَہ نَہِیں ڈَسا جا سَکتا

(حدیث) سچا مسلمان بار بار دھوکا نہیں کھا سکتا ۔

گھی کے کُپّے سے جا لَگنا

۔(دہلی) ہندو۔ کسی مالدار کے پاس رسائی ہوجانا۔

گورے چَمڑے پَہ نَہ جا یہ چَھچُھوندَر سے بَدتَر ہے

گورے رنگ پر ریجھنا نہیں چاہیے کیونکہ اس کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ہے نوجوان آدمی جو رنڈی پر عاشق ہو جائے اسے بطور نصیحت کہتے یہں

کمر سے جا لگنا

پیٹ کا فاقوں کی وجہ سے نیچا ہوجانا

تَلووں سے لَگنا سَر میں جا کے بُجھنا

۔(عو) سر سے پا تک غصے میں جلنا۔ سر تا پا جلنا۔ نہایت برافروخت ہونا۔

تَلووں سے لَگی تو سَر میں جا کے بُجھی

was greatly offended or irritated

مُنھ موتْیوں سے بھرا جا سَکْتا ہے ، سو مُنھ خاک سے بھی نَہِیں بَھرے جاتے

تھوڑا سا خرچ مضا یقہ نہیں بہت سا کہاں سے آئے.

ٹَھنْڈا ہے بَرْف سے بھی مِیٹھا ہے جَیسے اولا، کُچْھ پاس ہے تو دے جا نَہِیں پی جا راہِ مولا

سَقّوں یعنی پانی پلانے والوں کی صدا

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس جا یِہی جَتن ہے نیک

اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا

یِہ دُنیا دِن چار ہے سَنگ نَہ تیرے جا، سائیں کا رَکھ آسرا اور وا سے ہی نیہہ لگا

یہ دنیا فانی ہے خدا سے دھیان لگا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جا سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جا سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone