تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جانَماز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جانَماز کے معانیدیکھیے
جانَماز کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- (دری یا کپڑا وغیرہ) جس پر نماز پڑھی جائے، نماز پڑھنے کا فرش، مصلّا، سجّادہ
شعر
اس سنگ آستاں پہ جبین نیاز ہے
وہ اپنی جانماز ہے اور یہ نماز ہے
اللہ دے جو نیت خالص حضور قلب
پھر عرش سجدہ گاہ ہے کرسی ہے جانماز
بوئے ریا ہر ایک گل بوریا میں ہے
دنیا کی گھر کا فرش ہے زاہد کی جانماز
English meaning of jaa-namaaz
Noun, Feminine, Singular
- a carpet or mat on which prayers are offered, a prayer mat, a kind of carpet that uses for Namaz
जा-नमाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- नमाज़ पढ़ने की दरी या चटाई आदि, मुसल्ला
جانَماز کے مترادفات
جانَماز کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جانَماز)
جانَماز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔