تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جائے مُکافات" کے متعقلہ نتائج

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ دینا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جائے مُکافات کے معانیدیکھیے

جائے مُکافات

jaa-e-mukaafaatजा-ए-मुकाफ़ात

وزن : 221221

جائے مُکافات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بدلے کی جگہ
  • بدلے کا موقعہ

English meaning of jaa-e-mukaafaat

Noun, Feminine

  • place of retribution
  • cause for retribution

जा-ए-मुकाफ़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रतिशोध का स्थान, बदले की जगह
  • बदला लेने का अवसर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جائے مُکافات)

نام

ای-میل

تبصرہ

جائے مُکافات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone