تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِزّت کی آدھی بھلی، بے عِزّتی کی ساری کچھ نہیں" کے متعقلہ نتائج

اَصِیْل

(مرغ بازی) نر چیل یا گدھ کے ساتھ مرغی کا جوڑا لگنے سے پیدا شدہ نسل کا مرغ (پر گوشت، وزنی، گٹھے ہوئے جسم، اونچے ہاڑ، ستواں پروں کا بہت جیوٹ والا اور لڑاکو ہوتا ہے، اس کی آنکھیں مثل دانۂ مرواید، توتے کی آنکھوں سے مشابہ، کلّا لمبا چوڑا بے گوشت، کلغی چھوٹی اور موٹی ہوتی ہے، مادہ انڈے کم دیتی ہے)

اَصِیل ٹَٹُّو

غریب اور اچھی نسل کا ٹٹو (مذاقاً) نیک اور غریب آدمی

اَصِیلِ مُرْغ

a cockerel of pure lineage

اَصِیْل گَری

اصیل، کنیز یا خادمہ کا پیشہ

اصیل مرغی ٹکے ٹکے

شریفوں کی بے قدری ہے

اَصِیل مُرْغے کی ایک ٹانْگ

اپنی ضد پر قائم، ہٹ پر اڑا ہوا

اَصِیل مُرْغے کی وَہی ایک ٹانْگ

obstinate, stubborn, headstrong

اَصِیل گھوڑے کو چابُک کی ضَرُورَت نَہِیں

جس طرح اچھے گھوڑے کو مارنے کی ضرورت نہیں پڑتی، اسی طرح اچھے لڑکے کو پڑھنے کے لیے اچھے آدمی کو کام کے لیے تنبیہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی

اَسِیْلی

(ٹھگی) رسی ، ڈوری ، زنجیر ، (مراد) بیڑی.

اَصْل اَصِیل

اصلی بات، بنیادی اصول

ذِمَّۂ اَصِیل

(فقہ) اصل مدیون کی ذمہ داری یا جوابدہی .

اَسْپِ اَصِیل

وہ گھوڑا جس کا عضو تناسل متوسط اور خصیے اوسط ہوں

تیغِ اَصِیل

جوہر دار تلوار

ماما اَصِیل

لونڈی، باندی، کنیز، خدمت گار

دائی اَصِیل

وہ ملازمہ جو تمام ملازموں کی افسر ہو

آسمان كی چِیل زمین كی اَصِیل

چالاک نوكرانی، كنیز

اردو، انگلش اور ہندی میں عِزّت کی آدھی بھلی، بے عِزّتی کی ساری کچھ نہیں کے معانیدیکھیے

عِزّت کی آدھی بھلی، بے عِزّتی کی ساری کچھ نہیں

'izzat kii aadhii bhalii, be'izzatii kii saarii kuchh nahii.n'इज़्ज़त की आधी भली, बे'इज़्ज़ती की सारी कुछ नहीं

نیز : عِزّت کی آدھی بھلی، بے عِزّتی کی ساری بری

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عِزّت کی آدھی بھلی، بے عِزّتی کی ساری کچھ نہیں کے اردو معانی

  • عزت سے تھوڑی چیز ملے تو بہتر ہے اس بہت سے جو بے عزتی سے ملے

Urdu meaning of 'izzat kii aadhii bhalii, be'izzatii kii saarii kuchh nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • izzat se tho.Dii chiiz mile to behtar hai is bahut se jo be.izztii se mile

'इज़्ज़त की आधी भली, बे'इज़्ज़ती की सारी कुछ नहीं के हिंदी अर्थ

  • सम्मान के साथ दी गई थोड़ी वस्तु भी अच्छी होती है उस अधिक वस्तु से जो अपमान के साथ मिले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَصِیْل

(مرغ بازی) نر چیل یا گدھ کے ساتھ مرغی کا جوڑا لگنے سے پیدا شدہ نسل کا مرغ (پر گوشت، وزنی، گٹھے ہوئے جسم، اونچے ہاڑ، ستواں پروں کا بہت جیوٹ والا اور لڑاکو ہوتا ہے، اس کی آنکھیں مثل دانۂ مرواید، توتے کی آنکھوں سے مشابہ، کلّا لمبا چوڑا بے گوشت، کلغی چھوٹی اور موٹی ہوتی ہے، مادہ انڈے کم دیتی ہے)

اَصِیل ٹَٹُّو

غریب اور اچھی نسل کا ٹٹو (مذاقاً) نیک اور غریب آدمی

اَصِیلِ مُرْغ

a cockerel of pure lineage

اَصِیْل گَری

اصیل، کنیز یا خادمہ کا پیشہ

اصیل مرغی ٹکے ٹکے

شریفوں کی بے قدری ہے

اَصِیل مُرْغے کی ایک ٹانْگ

اپنی ضد پر قائم، ہٹ پر اڑا ہوا

اَصِیل مُرْغے کی وَہی ایک ٹانْگ

obstinate, stubborn, headstrong

اَصِیل گھوڑے کو چابُک کی ضَرُورَت نَہِیں

جس طرح اچھے گھوڑے کو مارنے کی ضرورت نہیں پڑتی، اسی طرح اچھے لڑکے کو پڑھنے کے لیے اچھے آدمی کو کام کے لیے تنبیہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی

اَسِیْلی

(ٹھگی) رسی ، ڈوری ، زنجیر ، (مراد) بیڑی.

اَصْل اَصِیل

اصلی بات، بنیادی اصول

ذِمَّۂ اَصِیل

(فقہ) اصل مدیون کی ذمہ داری یا جوابدہی .

اَسْپِ اَصِیل

وہ گھوڑا جس کا عضو تناسل متوسط اور خصیے اوسط ہوں

تیغِ اَصِیل

جوہر دار تلوار

ماما اَصِیل

لونڈی، باندی، کنیز، خدمت گار

دائی اَصِیل

وہ ملازمہ جو تمام ملازموں کی افسر ہو

آسمان كی چِیل زمین كی اَصِیل

چالاک نوكرانی، كنیز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِزّت کی آدھی بھلی، بے عِزّتی کی ساری کچھ نہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِزّت کی آدھی بھلی، بے عِزّتی کی ساری کچھ نہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone