تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِضْطِرابِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِضْطِرابِ عِشْق کے معانیدیکھیے
اِضْطِرابِ عِشْق کے اردو معانی
- محبت کی بے چینی، عشق کی بے چینی
شعر
کچھ اضطراب عشق کا عالم نہ پوچھئے
بجلی تڑپ رہی تھی کہ جان اس بدن میں تھی
یہ اضطراب عشق سے تحفہ ملا مجھے
منہ کو چڑا رہے ترے لفظوں کی خیر ہو
میں اضطراب عشق میں حد سے گزر گیا
ایسا مرض بڑھا ہے کہ چارہ نہیں رہا
English meaning of iztiraab-e-'ishq
- restlessness in love
इज़्तिराब-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
- प्यार की चिंता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِضْطِرابِ عِشْق)
اِضْطِرابِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔