تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِضْطِرابِ عَمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِضْطِرابِ عَمَل کے معانیدیکھیے
اِضْطِرابِ عَمَل کے اردو معانی
- کام کی بے چینی, فعل کی بے قراری
- کام میں بے چینی, فعل میں بے قراری
- کام میں تشویش، کام میں رنج و ملال
شعر
فلک شگاف تھا اس درجہ اضطراب عمل
کہ بندگی میں فرشتوں کو بھی سکوں نہ ملا
English meaning of iztiraab-e-'amal
- Anxiety at work, Instability in action
- sadness at work
- anxiety, perturbation, agitation of work
इज़्तिराब-ए-'अमल के हिंदी अर्थ
- क्रिया की अस्थिरता, काम पर चिंता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِضْطِرابِ عَمَل)
اِضْطِرابِ عَمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔