تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِضْمِحْلال" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِضْمِحْلال کے معانیدیکھیے

اِضْمِحْلال

izmehlaalइज़्मेहलाल

اصل: عربی

وزن : 2221

اِضْمِحْلال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کمزوری، نا طاقتی ، ماندگی
  • سستی، اداسی، پژمردگی، تھکن
  • گزند، صدمہ

شعر

English meaning of izmehlaal

Noun, Masculine

  • despondency, gloom, pensiveness
  • depression, dejection, weakness, feel very much run down be enervated

इज़्मेहलाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कमज़ोरी, दुर्बलता, शिथिलता
  • सुस्ती, उदासी, उदासीनता, थकन
  • हानि पहुँचना, सदमा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِضْمِحْلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِضْمِحْلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone