تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِزْدِواج" کے متعقلہ نتائج

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

غُبارِ بُغْض

حُبّ و بُغْض

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

اردو، انگلش اور ہندی میں اِزْدِواج کے معانیدیکھیے

اِزْدِواج

izdivaajइज़दिवाज

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: بدیع

اشتقاق: زَوَّجَ

اِزْدِواج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شادی، بیاہ،عقد، نکاح
  • (بدیع) مصرعوں کے آخر میں ایسے دو دو لفط لانا جن کا جزو آخر لفظاً متشابہ ہو، جیسے : مصاف، غلاف اور لاف، اعتکاف اور کاف، وغیرہ

English meaning of izdivaaj

Noun, Masculine

इज़दिवाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

اِزْدِواج کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِزْدِواج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِزْدِواج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone