تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِزالَہ" کے متعقلہ نتائج

عِجَالَہ

جو جلدی میں انجام دیا گیا ہو.

اِزالَۂ حَیْثِیَتِ عُرفی

بدنامی، ہتک عزت، آبرو بگاڑنا، عزت میں خلل ڈالنا

اِزالَۂ بِکْر

لڑکی کا کنْوارپن ٹوٹنا یا توڑنا، دوشیزہ کے ساتھ صحبت

اِزالَۂ حَیْثِیَت

(لفظاً) عوام کی نظروں میں کسی کی موجودہ حیثیت کو گھٹانا

اِزالَۂِ مَرْض

रोग-निवारण, बीमारी का चला जाना।

سَرِیعُ الاِزالَہ

जिसकी हानि-पूति जल्द हो जाय।।

اِزالَۂ اَمان

ضبطی، قرقی

اِزالَۂ بَکارَت

لڑکی کا کنوارپن ٹوٹنا یا توڑنا، دوشیزہ کے ساتھ صحبت

اِزالَہ

دفعیہ، خاتمہ، زائل کرنے کا عمل، مٹانا

اِذالَہ

(لفظاً) دامن لمبا کرنا؛ دامن کا طویل ہونا، (مراداً) (عروض) جو وتد مجموع رکن کے آخر میں ہو اس کے دوسرے حرف کے بعد الف کا اضافہ (یہ عموماً اس وقت ہوتا ہے جب کہ یہ رکن شعر کے عروض ، ضرب یا حشو میں وقع ہو).

اردو، انگلش اور ہندی میں اِزالَہ کے معانیدیکھیے

اِزالَہ

izaalaइज़ाला

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: زالَ

  • Roman
  • Urdu

اِزالَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دفعیہ، خاتمہ، زائل کرنے کا عمل، مٹانا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عِجَالَہ

وہ چیز جو فورا لائی جا سکے

شعر

Urdu meaning of izaala

  • Roman
  • Urdu

  • dafi.iyaa, Khaatmaa, zaa.il karne ka amal, miTaanaa

English meaning of izaala

Noun, Masculine

इज़ाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

اِزالَہ کے قافیہ الفاظ

اِزالَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِجَالَہ

جو جلدی میں انجام دیا گیا ہو.

اِزالَۂ حَیْثِیَتِ عُرفی

بدنامی، ہتک عزت، آبرو بگاڑنا، عزت میں خلل ڈالنا

اِزالَۂ بِکْر

لڑکی کا کنْوارپن ٹوٹنا یا توڑنا، دوشیزہ کے ساتھ صحبت

اِزالَۂ حَیْثِیَت

(لفظاً) عوام کی نظروں میں کسی کی موجودہ حیثیت کو گھٹانا

اِزالَۂِ مَرْض

रोग-निवारण, बीमारी का चला जाना।

سَرِیعُ الاِزالَہ

जिसकी हानि-पूति जल्द हो जाय।।

اِزالَۂ اَمان

ضبطی، قرقی

اِزالَۂ بَکارَت

لڑکی کا کنوارپن ٹوٹنا یا توڑنا، دوشیزہ کے ساتھ صحبت

اِزالَہ

دفعیہ، خاتمہ، زائل کرنے کا عمل، مٹانا

اِذالَہ

(لفظاً) دامن لمبا کرنا؛ دامن کا طویل ہونا، (مراداً) (عروض) جو وتد مجموع رکن کے آخر میں ہو اس کے دوسرے حرف کے بعد الف کا اضافہ (یہ عموماً اس وقت ہوتا ہے جب کہ یہ رکن شعر کے عروض ، ضرب یا حشو میں وقع ہو).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِزالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِزالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone