تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِزالَۂ حَیْثِیَت" کے متعقلہ نتائج

اِزالَۂ حَیْثِیَت

(لفظاً) عوام کی نظروں میں کسی کی موجودہ حیثیت کو گھٹانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِزالَۂ حَیْثِیَت کے معانیدیکھیے

اِزالَۂ حَیْثِیَت

izaala-e-haisiyatइज़ाला-ए-हैसियत

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِزالَۂ حَیْثِیَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) عوام کی نظروں میں کسی کی موجودہ حیثیت کو گھٹانا
  • (قانون) کسی کی شہرت کو نقصان پہنچانے کا مرتکب ہونا، بد نام کرنا، بے آبروئی کرنا، کوئی ایسی بات مشتہر کرنا جس سے کسی کی عزت دوسروں کی نظر میں گرجائے، ہتک عزت

Urdu meaning of izaala-e-haisiyat

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) avaam kii nazro.n me.n kisii kii maujuuda haisiyat ko ghaTaanaa
  • (qaanuun) kisii kii shauhrat ko nuqsaan pahunchaane ka murtqib honaa, badnaam karnaa, be aabruu.ii karnaa, ko.ii a.isii baat mushtahir karnaa jis se kisii kii izzat duusro.n kii nazar me.n gir jaaye, hatak-e-izzat

इज़ाला-ए-हैसियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) अवाम की नज़रों में किसी की वर्तमान प्रतिष्ठा को घटाना
  • (विधिक) किसी की प्रसिद्धि को हानि पहुँचाने का दोषी होना, बदनाम करना, तिरस्कार करना, कोई ऐसी बात प्रचारित करना जिससे किसी का सम्मान दूसरों की नज़र में गिर जाए, मानहानि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِزالَۂ حَیْثِیَت

(لفظاً) عوام کی نظروں میں کسی کی موجودہ حیثیت کو گھٹانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِزالَۂ حَیْثِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِزالَۂ حَیْثِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone