تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِضافَہ" کے متعقلہ نتائج

دَرْباری

دربار سے منسوب، دربار سے متعلق، دربار کا، جسے دربار میں کوئی رتبہ حاصل ہو

دَرْباری آداب

دَرْباری شاعِر

کسی امار، راجہ ، نواب، بادشاہ، یا حاکم وقت سے وابستہ شاعر، بادشاہ یا امیر کا نظیفہ خوار شاعر .

دَرْباری زَبان

شائستہ یا فصیح زبان، کھری بولی .

دَرْباری پوشاک

وہ خاص لباس جو دربار یا عدالت میں پہننے کے لئے مقرر کیا جائے

دَرْباری شامِیانَہ

معمول سے زیادہ بڑا شامیانہ .

دَرْ بارَہ

کسی کے سِلسلے میں ، بارے میں بابت، متعلق.

دَڑْبَڑی

مقابلہ کرنے والا ؛ چیخنے چَلّانے والا ؛ مرعوب کرنے والا ؛ شور و غل کرنے والا.

سَرْکاری دَرْباری

حکومت کی ہاں میں ہاں ملانے والا، حکومت سے متعلق و منسلک

وَہی مِیاں چُولھا پُھونکیں ، وَہی مِیاں دَرْباری

وہ شخص جسے اعلیٰ و ادنیٰ سب کام کرنے پڑیں

جو پُوت دَرْباری بَھئے، دیو پِتّر سب سے گئے

جو سرکار کی نوکری کرے وہ کسی کام کا نہیں رہتا

دَڑْبڑَا لینا

پریشان کردینا، خوفزدہ کرنا، مرعوب کرلینا، اپنا ڈر بٹھا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِضافَہ کے معانیدیکھیے

اِضافَہ

izaafaइज़ाफ़ा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: ضَافَ

اِضافَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مقدار یا تعداد میں بیشی، افزونی، بڑھوتری
  • حالت یا کیفیت میں شدت یا زیادتی

    مثال - برسات کے دنوں میں ندیوں کی روانی میں اضافہ ہو جاتا ہے

  • بیشی کی رقم یا جنس وغیرہ، اتنی چیز جتنی کہ بیش ہوئی ہو، جیسے: تنخواہ مل گئی اضافہ اگلے مہینے کی تنخواہ کے ساتھ ملے گا
  • بیش، شامل

صفت

  • مزید، موجود یا موجودات (اشخاص یا اشیا) کے علاوہ اور بھی

شعر

English meaning of izaafa

Noun, Masculine

Adjective

इज़ाफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मात्रा या संख्या में वृद्धि, बढ़त, बढ़ोतरी
  • स्थिति या दशा में तीव्रता या अधिकता

    उदाहरण - बरसात के दिनों में नदियों की रवानी में इज़ाफ़ा हो जाता है

  • बोनस का रुपया या वस्तु इत्यादि, इतनी चीज़ जितनी कि बोनस हुई हो, जैसे: वेतन मिल गया बोनस अगले महीने की तनख़्वाह के साथ मिलेगा
  • अधिक, शामिल

विशेषण

  • अतिरिक्त, उपस्थित (व्यक्ति या वस्तुएँ) के अतिरिक्त और भी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِضافَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِضافَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone