تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِوَض مُعاوَضَہ" کے متعقلہ نتائج

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ دینا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں عِوَض مُعاوَضَہ کے معانیدیکھیے

عِوَض مُعاوَضَہ

'ivaz-mu'aavaza'इवज़-मु'आवज़ा

وزن : 121212

عِوَض مُعاوَضَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اُلٹنا پلٹنا، مراد : بدلا دینا، تلافی کرنا

English meaning of 'ivaz-mu'aavaza

Noun, Masculine

  • exchange

'इवज़-मु'आवज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अदला बदली, प्रतिकार करना, क्षतिपूर्ति करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِوَض مُعاوَضَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِوَض مُعاوَضَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone