تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِوَضِ مُعاوِضَہ گِلَہ نَدارَد" کے متعقلہ نتائج

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ دینا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں عِوَضِ مُعاوِضَہ گِلَہ نَدارَد کے معانیدیکھیے

عِوَضِ مُعاوِضَہ گِلَہ نَدارَد

'ivaz-e-mu'aaviza gila nadaarad'इवज़-ए-मु'आविज़ा गिला नदारद

ضرب المثل

عِوَضِ مُعاوِضَہ گِلَہ نَدارَد کے اردو معانی

  • کسی بات کی تلافی کردی جائے تو گلہ ختم ہو جاتا ہے

English meaning of 'ivaz-e-mu'aaviza gila nadaarad

  • if something is compensated then the complaint being ends, tit for tat let us call quits

'इवज़-ए-मु'आविज़ा गिला नदारद के हिंदी अर्थ

  • अगर किसी चीज़ की भरपाई कर दी जाए तो शिकायत ख़त्म हो जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِوَضِ مُعاوِضَہ گِلَہ نَدارَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِوَضِ مُعاوِضَہ گِلَہ نَدارَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone