تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِتِّفاقی جَڑ" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

اردو، انگلش اور ہندی میں اِتِّفاقی جَڑ کے معانیدیکھیے

اِتِّفاقی جَڑ

ittifaaqii ja.Dइत्तिफ़ाक़ी जड़

موضوعات: نباتیات

اِتِّفاقی جَڑ کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مؤنث

  • (نبایات) ثانوی جڑ جو اصل جڑ کے ساتھ افقی سطیح میں ترچھی اگتی ہے اور اصل جڑ ہوتی ہے، جیسے مکئی کے پودے کی جڑیں

English meaning of ittifaaqii ja.D

Arabic, Hindi - Noun, Feminine

  • (Botany) secondary root that grows diagonally horizontally with the original root and this is become the real root like the roots of the corn plants

इत्तिफ़ाक़ी जड़ के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (वनस्पतिविज्ञान) दूसरी जड़ जो असल जड़ के साथ किनारे के ऊपर तिरछी उगती है और असल जड़ होती है, जैसे मकई के पौधे की जड़ें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِتِّفاقی جَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِتِّفاقی جَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone