تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِطْمِینان" کے متعقلہ نتائج

آہِسْتَہ

ٹھہر ٹھہر کر چلتا ہوا، دھیما

آہِسْتے

آہستہ (رک) کا عوامی تلفظ.

آہِسْتَہ سے

دھیرے دھیرے، نرمی سے، ملایمت سے، کاہلی سے، مٹھے پن سے

آہِسْتا

میانہ رو، معتدل مزاج

آہِسْتَہ رَو

آہستہ آہستہ چلنے والا، سُست چلنے والا

آہِسْتَہ قَدَم

سست رفتار

آہِسْتَہ رائے

جو سوچ سمجھ کر راے قائم کرے، دانا

آہِسْتَہ رَوی

آہستہ آہستہ چلنا

آہِسْتَہ کار

بہت دھیرے دھیرے کام کرنے والا، کاہل، سست

آہِسْتَہ آہِسْتَہ

آہستہ

آہِسْتَہ چال

آہستہ چلنے والا، سست رفتار، دھیما

آہِسْتَہ خِرام

آہستہ چلنے والا، دھیمے چلنے والا، سست رفتار، آرام آرام سے چلنے والا

آہِسْتَگی

دھیمہ انداز، دھیما پن

آہِسْتَگی سُوں

آہستہ، دھیرے سے، ہولے سے

آہِسْتَگی سے

رک: آہستگی سات.

آہِسْتَگی سات

آہستہ، دھیرے سے، ہولے سے

آہِسْتَگی ساتھ

آہستہ، دھیرے سے، ہولے سے

مَہ نَو می شَوَد ماہِ تَمام آہِستَہ آہِستَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) نیا چاند آہستہ آہستہ پورا ہوجاتا ہے ، ہر ناقص ترقی کرتے کرتے کامل ہو جاتا ہے ، کسی کو کمال رفتہ رفتہ حاصل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِطْمِینان کے معانیدیکھیے

اِطْمِینان

itmiinaanइत्मीनान

اصل: عربی

وزن : 2221

اِطْمِینان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دل جمعی، سکون، آرام لینا یا قرار پکڑنا
  • (بے اطمینانی کے بعد) تسلی، تشفی
  • یقین، اعتماد، بھروسا

    مثال - مشکل حالات سے گھبرانے کی ضرورت نہیں بس دل میں اطمینان ہونا چاہیے

  • معاش وغیرہ کی طرف سے بے فکری، فراغت تمام، خوشحالی

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of itmiinaan

Noun, Masculine

इत्मीनान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

اِطْمِینان کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِطْمِینان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِطْمِینان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone