تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِطْمِینان" کے متعقلہ نتائج

بَرْداشْت

جھیلنے کا عمل، سہار، تحمل، صبر و ضبط، سنتوکھ

بَرْداشْتَہ

'خاطر اور دل' وغیرہ کے ساتھ اچاٹ، کبیدہ یا رنجیدہ وغیرہ کے معنی میں مستعمل

بَرداشْتَہ دِل

وہ جس کا دل کسی امر یا شے سے اچاٹ ہو جائے، اکتایا ہوا، بے زار، بے تعلق، اداس

بَرْداشْت خانَہ

عارضی گودام، وہ جگہ جہاں کچھ دن کے لیے رسد وار سامان رکھا جائے

بَرداشْتَہ خانَہ

بَرْداشْتَہ خاطِر

وہ جس کا دل کسی امر یا شے سے اچاٹ ہو جائے، اکتایا ہوا، بے زار، بے تعلق، اداس

بَرْداشَتَنی

قابل برداشت، جسے برداشت کیا جاسکے

بَرداشت کَرنا

بَنْد بَرْداشْت

ہر ایک مالگزاری کی قسط کے حصے کا جنس میں حساب .

حَدِّ بَرْداشْت

نقصان برداشت کرنا

خسارہ برداشت ہونا، گھاٹا بھرا جانا

ہَوا بَرداشْت

(لفظاً) ہوا کو سہارنے والا ؛ (حیاتیات) ایک نوع کا جرثومہ ۔

قُوَّتِ بَرْداشْت

مصیبت برداشت ہونا

تکلیف اٹھنا، دکھ سہا جانا

مَصارِف بَرْداشْت کَرْنا

اخراجات کا بار اٹھانا ۔

صَرْفَہ بَرْداشْت کَرنا

خرچہ اٹھانا ، خرچ برداشت کرنا.

عَذاب بَرْداشت ہونا

تکلیف اٹھانا یا برداشت ہونا

عَذاب بَرْداشت کَرنا

تکلیف اٹھانا

مُصِیبَت بَرْداشْت کَرْنا

دُکھ سہنا یا جھیلنا

مَیں بَرداشْت نَہِیں کَر سَکْتا

بُھوک کی بَرْدَاشْت

بھوک کی سہار، بھوک لگنے پر کھانا نہ کھانا یا اپنے آپ کو کھانا کھانے سے روکنے کا عمل

بھارْجا بَرداشْت کَرنا

بوجھ اٹھانا، جھوک سہارنا، لوازم پورے کرنا

دِل کو بَرْداشْت آنا

دل کو کسی صدمے کی برداشت ہونا

باگ کی بَرداشْت نہ ہونا

گھوڑے کو باگ ناگوار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِطْمِینان کے معانیدیکھیے

اِطْمِینان

itmiinaanइत्मीनान

اصل: عربی

وزن : 2221

اِطْمِینان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دل جمعی، سکون، آرام لینا یا قرار پکڑنا
  • (بے اطمینانی کے بعد) تسلی، تشفی
  • یقین، اعتماد، بھروسا

    مثال - مشکل حالات سے گھبرانے کی ضرورت نہیں بس دل میں اطمینان ہونا چاہیے

  • معاش وغیرہ کی طرف سے بے فکری، فراغت تمام، خوشحالی

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of itmiinaan

Noun, Masculine

इत्मीनान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

اِطْمِینان کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِطْمِینان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِطْمِینان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone