تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِسْقائے زَقّی" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِسْقا

(لفظاً) پانی طلب کرنا، پیاس

اِسْتِسْقا کی نماز

وہ دو رکعت نماز جو خشک سالی میں طلب باراں کی غرض سے اکثر بستی سے باہر جا کر مقرر طریقے سے پڑھی جاتی ہے

اِسْتِسْقائے زَقّی

ایک بیماری جس سے پیٹ بڑھ جاتا ہے اور پیاس بہت لگتی ہے، جلند کی بیماری

اِسْتِسقائے حُبْلَہ

Tympany.

اِسْتِسقائے طَبْلی

Tympany.

قَلْبی اِسْتِسْقا

(طِب) دل كا جلندھر یعنی رطوبت بھر جانے كا مرض ۔

نَمازِ اِستِسقا

وہ دو رکعت نفل نماز جو بارش کے واسطے پڑھی جاتی ہے (کبھی پہلے اور کبھی بعد میں خطبہ بھی پڑھتے ہیں ، نماز کے بعد دونوں ہاتھ اونچے کر کے ہاتھوں کی ہتھیلیاں زمین کی جانب اور پشت آسمان کی طرف رکھ کر نہایت عجز و انکسار کے ساتھ دعا مانگی جاتی ہے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِسْقائے زَقّی کے معانیدیکھیے

اِسْتِسْقائے زَقّی

istisqaa-e-zaqqiiइस्तिस्क़ा-ए-ज़क़्क़ी

اصل: عربی

وزن : 222222

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِسْقائے زَقّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بیماری جس سے پیٹ بڑھ جاتا ہے اور پیاس بہت لگتی ہے، جلند کی بیماری

Urdu meaning of istisqaa-e-zaqqii

  • Roman
  • Urdu

  • ek biimaarii jis se peT ba.Dh jaataa hai aur pyaas bahut lagtii hai, jalnad kii biimaarii

English meaning of istisqaa-e-zaqqii

Noun, Masculine

  • Dropsy of whole body, anasarca

इस्तिस्क़ा-ए-ज़क़्क़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जलंधर जिसमें सारा शरीर सूजकर मश्क जैसा हो जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْتِسْقا

(لفظاً) پانی طلب کرنا، پیاس

اِسْتِسْقا کی نماز

وہ دو رکعت نماز جو خشک سالی میں طلب باراں کی غرض سے اکثر بستی سے باہر جا کر مقرر طریقے سے پڑھی جاتی ہے

اِسْتِسْقائے زَقّی

ایک بیماری جس سے پیٹ بڑھ جاتا ہے اور پیاس بہت لگتی ہے، جلند کی بیماری

اِسْتِسقائے حُبْلَہ

Tympany.

اِسْتِسقائے طَبْلی

Tympany.

قَلْبی اِسْتِسْقا

(طِب) دل كا جلندھر یعنی رطوبت بھر جانے كا مرض ۔

نَمازِ اِستِسقا

وہ دو رکعت نفل نماز جو بارش کے واسطے پڑھی جاتی ہے (کبھی پہلے اور کبھی بعد میں خطبہ بھی پڑھتے ہیں ، نماز کے بعد دونوں ہاتھ اونچے کر کے ہاتھوں کی ہتھیلیاں زمین کی جانب اور پشت آسمان کی طرف رکھ کر نہایت عجز و انکسار کے ساتھ دعا مانگی جاتی ہے) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِسْقائے زَقّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِسْقائے زَقّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone