تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْتِراحَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِراحَت کے معانیدیکھیے
اِسْتِراحَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آرام، آسائش، آرام کرنا، لیٹنا
- سکون و آرام کے ساتھ قیام، ایک حال پر ٹھہرا رہنا، مستقل ہونا
- خواب، نیند، آرام سے سونا
- (فقہ) دو سجدوں کے درمیان قعود (بیٹھک)، جلسۂ استراحت
English meaning of istiraahat
Noun, Feminine
- repose, rest, ease
- sleep
इस्तिराहत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सुख चाहना, आराम की इच्छा करना, मुख, चैन, विश्राम, आराम
اِسْتِراحَت کے مترادفات
اِسْتِراحَت کے متضادات
اِسْتِراحَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْتِراحَت)
اِسْتِراحَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔