تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِراحَت" کے متعقلہ نتائج

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِراحَت کے معانیدیکھیے

اِسْتِراحَت

istiraahatइस्तिराहत

اصل: عربی

وزن : 2122

موضوعات: فقہ

اشتقاق: رَاحَ

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِراحَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آرام، آسائش، آرام کرنا، لیٹنا
  • سکون و آرام کے ساتھ قیام، ایک حال پر ٹھہرا رہنا، مستقل ہونا
  • خواب، نیند، آرام سے سونا
  • (فقہ) دو سجدوں کے درمیان قعود (بیٹھک)، جلسۂ استراحت

شعر

Urdu meaning of istiraahat

  • Roman
  • Urdu

  • aaraam, aasaa.ish, aaraam karnaa, leTana
  • sukuun-o-aaraam ke saath qiyaam, ek haal par Thahraa rahnaa, mustaqil honaa
  • Khaab, niind, aaraam se sonaa
  • (fiqh) do sajdo.n ke daramyaan qa.uud (baiThak), jalsa-e-istiraahat

English meaning of istiraahat

Noun, Feminine

  • repose, rest, ease
  • sleep

इस्तिराहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुख चाहना, आराम की इच्छा करना, मुख, चैन, विश्राम, आराम

اِسْتِراحَت کے مترادفات

اِسْتِراحَت کے متضادات

اِسْتِراحَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِراحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِراحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone