تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِقْرارِ حَق" کے متعقلہ نتائج

بَھڑاس

دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت

دِل کی بَھڑاس نِکَلْنا

(بُرا بھلا کہنے یا رونے سے) دل کی کدورت رفع ہونا ، غصّہ ٹھنڈا ہونا، رنج و غم دور ہونا

جی کی بَھڑاس نِکالْنا

دل کا غبار نکالنا، دل میں بھرا ہوا غصہ اتارنا.

دِل کی بَھڑاس نِکالْنا

(بُرا بھلا کہہ کر یا رو دھو کر) دل کی کدورت دور کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، غم و غصّہ وغیرہ ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِقْرارِ حَق کے معانیدیکھیے

اِسْتِقْرارِ حَق

istiqraar-e-haqइस्तिक़रार-ए-हक़

اصل: عربی

وزن : 22222

موضوعات: قانونی

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِقْرارِ حَق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قانون) کسی امر کا حق حاصل ہو نے کی عدالتی توثیق و تصدیق، حق ثابت کرنا

Urdu meaning of istiqraar-e-haq

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) kisii amar ka haq haasil hone kii adaalatii tausiiq-o-tasdiiq, haq saabit karnaa

English meaning of istiqraar-e-haq

Noun, Masculine

  • to ask for own right (title, authority), proving right, title

इस्तिक़रार-ए-हक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपना हक़ (स्वत्व, अधिकार) माँगना, हक़ साबित करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھڑاس

دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت

دِل کی بَھڑاس نِکَلْنا

(بُرا بھلا کہنے یا رونے سے) دل کی کدورت رفع ہونا ، غصّہ ٹھنڈا ہونا، رنج و غم دور ہونا

جی کی بَھڑاس نِکالْنا

دل کا غبار نکالنا، دل میں بھرا ہوا غصہ اتارنا.

دِل کی بَھڑاس نِکالْنا

(بُرا بھلا کہہ کر یا رو دھو کر) دل کی کدورت دور کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، غم و غصّہ وغیرہ ظاہر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِقْرارِ حَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِقْرارِ حَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone