تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْتِقْبال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِقْبال کے معانیدیکھیے
اِسْتِقْبال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پیشوائی، (کسی مہمان وغیرہ کو) بڑھ کر خوش آمدید کہنا
- آگے بڑھنا، قدم بڑھانا
- قریب آنے دینا، قریب پہنچنا، نزدیکی حاصل کرنا
- مقابل یا آمنے سامنے ہونا، (کسی طرف) رخ کرنا، منھ کرنا
- (صرف) زمانۂ آیندہ، زمانۂ مستقبل
- وہ کلمہ جو فعل مستقبل کے لیے مصدر سے بنایا جائے
- (ہیئت) چاند اور سورج کا ایک دوسرے کے مقابل ہونا
شعر
آیا ہے اک راہ نما کے استقبال کو اک بچہ
پیٹ ہے خالی آنکھ میں حسرت ہاتھوں میں گلدستہ ہے
ادھر سچ بولنے گھر سے کوئی دیوانہ نکلے گا
ادھر مقتل میں استقبال کی تیاریاں ہوں گی
English meaning of istiqbaal
Noun, Masculine
- reception, ceremony of welcoming a visitor
- future, futurity, future tense
इस्तिक़बाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अगवानी; स्वागत।
- स्वागत, अगवानी, स्वागत करना, स्वागत के लिए आगे जाना
- आगे बढ़ना, क़दम बढ़ाना
اِسْتِقْبال کے مترادفات
اِسْتِقْبال کے متضادات
اِسْتِقْبال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْتِقْبال)
اِسْتِقْبال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔