تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِصْطِلاح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِصْطِلاح کے معانیدیکھیے
اِصْطِلاح کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
وہ لفظ جس کے کوئی خاص معنی کسی علم یا فن وغیرہ کے ماہرین نے یا کسی جماعت نے مقرر کر لیے ہوں
مثال - علم کلام ایجاد ہوا تو اس میں فلسفے کی بیسیوں اصطلاح شامل ہو گئیں
- روزمرہ، بول چال
- ایسا لفظ یا رمز کی بات جسے قائل اور مخاطب کے علاوہ دوسرے لوگ نہ سمجھ سکیں
شعر
عشق کی اصطلاح میں غم کو
انقلاب حیات کہتے ہیں
نامہ بر مل رہا ہے غیر کے ساتھ
خط میں کچھ اصطلاح کیجئے گا
مے کو جو اصطلاح میں کہتے ہیں دخت رز
وہ مغبچہ ہے رندوں کا سالا کہیں جسے
English meaning of istilaah
Noun, Feminine
-
technical term, terminology, term
Example - Ilm-e-kalam (eloquence) ijad hua to is phalsaphe ki bisiyon istilah shamil ho gain
- spoken words, phrase, phraseology, idiom, usage
- conventional term, conventional meaning
इस्तिलाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
वह शब्द जिसके कोई विशेष अर्थ किसी विज्ञान या कला इत्यादि के विशेषज्ञों ने या किसी समूह ने निर्धारित कर लिए हों, परिभाषा
उदाहरण - इल्म-ए-कलाम (वाग्मिता) ईजाद (अविष्कार) हुआ तो इस फ़लसफ़े की बीसीयों इस्तिलाह शामिल हो गईं
- रोज़मर्रा, बोलचाल
- ऐसा शब्द या राज़ की बात जिसे वाचक और श्रोता के अतिरिक्त दूसरे लोग न समझ सकें
اِصْطِلاح کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِصْطِلاح)
اِصْطِلاح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔