تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِیْصال" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِیْصال کے معانیدیکھیے

اِسْتِیْصال

istiisaalइस्तीसाल

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: قمار بازی

اشتقاق: أصَلَ

Roman

اِسْتِیْصال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قلع و قمع، بیخ کنی، جڑ سے اَکھاڑ دینا
  • (جراحی) کسی عضو کو جڑ سے کاٹ دینا، کسی عضو کا کاٹ دیا جانا

شعر

Urdu meaning of istiisaal

Roman

  • qilaa-o-qumaa, beKhakunii, ja.D se ukhaa.D denaa
  • (jarraahii) kisii uzuu ko ja.D se kaaT denaa, kisii uzuu ka kaaT diyaa jaana

English meaning of istiisaal

Noun, Masculine

  • rooting up, extirpating, eradicating, destroying, exterminating
  • (Surgery) to cut-off an organ

इस्तीसाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जड़ से उखाड़ देना, जड़ से उखेड़ फेंकना, उन्मूलन, समूल विनाश
  • (शल्यचिकित्सा) किसी अंग को जड़ से काट देना, किसी अंग को काट दिया जाना

اِسْتِیْصال کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِیْصال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِیْصال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone