تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْتِحالَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِحالَہ کے معانیدیکھیے
اِسْتِحالَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قلب ماہیت یا خاصیت، کسی شے کی خصوصیات میں تبدیلی، ایک حالت سے دوسری حالت میں بدلنا
- عدم امکان، محال، محالیت، ناممکن ہونا، محال ہونا
English meaning of istihaala
Noun, Masculine
- transformation, metamorphosis, change of state
- impossibility, improbability
इस्तिहाला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक दशा से दूसरी दशा में जाना, बहाना करना
- किसी वस्तु की प्राप्ति असंभव होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْتِحالَہ)
اِسْتِحالَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔