تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْتِغْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِغْنا کے معانیدیکھیے
اِسْتِغْنا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بے نیازی، بے پرواہی، بے غرض؛ بے رخی، بے التفاتی
- دولت مندی، غنی ہونا
- (تصوف) سلوک کی وہ منزل جہاں پہنچ کر سالک خدا کے سوا ہر چیز سے بے نیاز ہو جاتا ہے
- دنیا اور اس لذتوں سے رو گردانی ، ضرویات کی فکر نہ ہونا ، (خود داری کے ساتھ) قناعت اور توکل
شعر
حد طلب سے ہے آگے جنوں کا استغنا
لبوں پہ آپ سے ملنے کی اب دعا بھی نہیں
کام ہوئے ہیں سارے ضائع ہر ساعت کی سماجت سے
استغنا کی چوگنی ان نے جوں جوں میں ابرام کیا
خدا کے پاک بندوں کو حکومت میں غلامی میں
زرہ کوئی اگر محفوظ رکھتی ہے تو استغنا
English meaning of istiGnaa
Noun, Masculine
- self-sufficiency, freedom from care
- state of being wealthy and above want, state of not needing any help
- lack of concern or care
इस्तिग़्ना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- निस्पृहता, अनिच्छा, बेनियाज़ी
- वह मनोवृत्ति जो किसी बात या वस्तु की प्राप्ति की ओर ध्यान नहीं ले जाती हो
- इच्छा न होने की दशा या भाव
- प्रवृत्ति, रुचि आदि का अभाव
اِسْتِغْنا کے مترادفات
اِسْتِغْنا کے متضادات
اِسْتِغْنا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْتِغْنا)
اِسْتِغْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔