تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِعْفا" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِعْفا

ترک ملازمت، ترک ملازمت کی خواہش کا اظہار

اِسْتِعْفا کَرنا

رک : استعفا دینا .

اِسْتِعْفا دینا

ذمہ داری یا عہدے کو ترک کرنے کی تحریر دینا ، ملازمت وغیرہ ترک کرنا ، چھوڑنا ، نوکری سے دست کش ہونا .

اِسْتِعْفاف

حرام سے پرہیز کرنا

اِسْتِعْفا چاہْنا

خدمت وغیرہ سے معافی طلب کرنا ، سبکدوشی کی خواہش کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِعْفا کے معانیدیکھیے

اِسْتِعْفا

isti'faaइस्ति'फ़ा

نیز - اِسْتِعفیٰ

اصل: عربی

وزن : 222

اِسْتِعْفا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ترک ملازمت، ترک ملازمت کی خواہش کا اظہار
  • عہدے خدمت یا ذمہ داری سے سکبدوش ہونے کی درخواست ، ترک ملازمت کی خواہش کا اظہار، ترک خدمت، عفو چاہنا، معافی چاہنا، ملازمت سے معافی مانگنا، ملازمت چھوڑنے کی درخواست

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِصْطِفا

(باطن کی) پاکیزگی، نقائص سے پاک و صاف اور فضائل سے آراستہ ہونا، چیدہ و برگزیدہ ہونا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of isti'faa

Noun, Masculine

इस्ति'फ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पद, सेवा, या ज़िम्मेदारी से निवृत्ति होने का आवेदन, तर्क नौकरी की ख़ाहिश का इज़हार, सेवा, सेवानिवृत्ति, पद का परित्याग
  • त्यागपत्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِعْفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِعْفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone