تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْتِبْداد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِبْداد کے معانیدیکھیے
اِسْتِبْداد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ظلم و جور سے حکومت کرنا، خود مختاری، خود داری، تعدی، تاکید، دباؤ، زبردستی
- ضد، ہٹ، استقلال
English meaning of istibdaad
Noun, Masculine
- domination, despotism, authoritarian rule
- atrocity, tyranny
इस्तिब्दाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अकेले किसी काम में लगना और किसी की बात न मानना, अत्याचार, ज़ुल्म
- ज़िद, हट, ज़बरदस्ती
اِسْتِبْداد کے مترادفات
اِسْتِبْداد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْتِبْداد)
اِسْتِبْداد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔