تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِصْطَخْر" کے متعقلہ نتائج

اِصْطَخْر

(لفظاً) تالاب ؛ قلعہ ؛ (مراداً) ، قدیم ایران کا ایک شہر جو شیراز سے شمال کی جانب واقع اور سلاطین کیانی کا پایہ تغت تھا . (اسکندر یونانی نے اسے جلا کر تباہ و برباد کیا . اوائل اسلام تک کچھ نشانات باقی تھے مگر اب بلکل مٹ گئے اور زراعت گاہ کی شکل اختیار کرلی . فی الوقت ' مروشت ' کے نام سے مشہور ہے ، اس سے کچھ فاصلے پر کیانی سلاطین کے ویران شدہ محلات ہیں جن میں تصایر اور خط میخی کے کچھ کتبے پائے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اِصْطَخْر کے معانیدیکھیے

اِصْطَخْر

istaKHrइसतख़्र

اصل: فارسی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اِصْطَخْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) تالاب ؛ قلعہ ؛ (مراداً) ، قدیم ایران کا ایک شہر جو شیراز سے شمال کی جانب واقع اور سلاطین کیانی کا پایہ تغت تھا . (اسکندر یونانی نے اسے جلا کر تباہ و برباد کیا . اوائل اسلام تک کچھ نشانات باقی تھے مگر اب بلکل مٹ گئے اور زراعت گاہ کی شکل اختیار کرلی . فی الوقت ' مروشت ' کے نام سے مشہور ہے ، اس سے کچھ فاصلے پر کیانی سلاطین کے ویران شدہ محلات ہیں جن میں تصایر اور خط میخی کے کچھ کتبے پائے جاتے ہیں

Urdu meaning of istaKHr

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) taalaab ; qilaa ; (muraadan), qadiim i.iraan ka ek shahr jo shiiraaz se shumaal kii jaanib vaaqya aur salaatiin kyaanii ka paaya tigat tha . (sikandar yuunaanii ne use jala kar tabaah-o-barbaad kiya . avaa.il islaam tak kuchh nishaanaat baaqii the magar ab bilkul miT ge aur zaraaat gaah kii shakl iKhatiyaar karlii . filvaqt ' maroshat ' ke naam se mashhuur hai, is se kuchh faasle par kyaanii salaatiin ke viiraan shuudaa mahlaat hai.n jin me.n tasaa.er aur Khat miiKhii ke kuchh kutbe pa.e jaate hai.n

English meaning of istaKHr

Noun, Masculine

  • Persepolis, an ancient Persian city
  • pond, castle

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِصْطَخْر

(لفظاً) تالاب ؛ قلعہ ؛ (مراداً) ، قدیم ایران کا ایک شہر جو شیراز سے شمال کی جانب واقع اور سلاطین کیانی کا پایہ تغت تھا . (اسکندر یونانی نے اسے جلا کر تباہ و برباد کیا . اوائل اسلام تک کچھ نشانات باقی تھے مگر اب بلکل مٹ گئے اور زراعت گاہ کی شکل اختیار کرلی . فی الوقت ' مروشت ' کے نام سے مشہور ہے ، اس سے کچھ فاصلے پر کیانی سلاطین کے ویران شدہ محلات ہیں جن میں تصایر اور خط میخی کے کچھ کتبے پائے جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِصْطَخْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِصْطَخْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone