تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِصْمَت پَر حَرْف آنا" کے متعقلہ نتائج

عِصْمَت پَر حَرْف آنا

پاک دامنی پر الزام آنا، پارسائی میں بٹّا لگنا، بدنامی ہونا.

زِنْدَگی پَر حَرْف آنا

مرنا ، موت آنا

آبْرُو پَر حَرْف آنا

عزت یا رتبے میں فرق آنا، ذلیل ہونا، ساکھ بگڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عِصْمَت پَر حَرْف آنا کے معانیدیکھیے

عِصْمَت پَر حَرْف آنا

'ismat par harf aanaa'इस्मत पर हर्फ़ आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عِصْمَت پَر حَرْف آنا کے اردو معانی

  • پاک دامنی پر الزام آنا، پارسائی میں بٹّا لگنا، بدنامی ہونا.

Urdu meaning of 'ismat par harf aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • paak daamanii par ilzaam aanaa, paarsaa.ii me.n baTTa lagnaa, badnaamii honaa

'इस्मत पर हर्फ़ आना के हिंदी अर्थ

  • पवित्रता पर आरोप लगना, साधुता में कलंक लगना, बदनामी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِصْمَت پَر حَرْف آنا

پاک دامنی پر الزام آنا، پارسائی میں بٹّا لگنا، بدنامی ہونا.

زِنْدَگی پَر حَرْف آنا

مرنا ، موت آنا

آبْرُو پَر حَرْف آنا

عزت یا رتبے میں فرق آنا، ذلیل ہونا، ساکھ بگڑنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِصْمَت پَر حَرْف آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِصْمَت پَر حَرْف آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone