تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْمِ ذات" کے متعقلہ نتائج

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْمِ ذات کے معانیدیکھیے

اِسْمِ ذات

ism-e-zaatइस्म-ए-ज़ात

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: قواعد

  • Roman
  • Urdu

اِسْمِ ذات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قواعد) جس نام سے ایک طرح کی بہت سی چیزوں کی حقیقت دوسری طرح کی چیزوں سے الگ سمجھی جائے اور وہ صفت نہ ہو، جیسے: اونٹ، ہاتھی، گھوڑا، آگ، پانی وغیرہ
  • اسمائے الہٰی میں 'اللہ' یا 'ہو' جو صفات سے قطع نظر اس کی ذات پر دلالت کرتے ہیں
  • (مجازاً) ہر شخص کا ذاتی نام (جو عَلَم ہو اور لقب یا خطاب وغیرہ نہ ہو)

شعر

Urdu meaning of ism-e-zaat

  • Roman
  • Urdu

  • (qavaa.id) jis naam se ek tarah kii bahut sii chiizo.n kii haqiiqat duusrii tarah kii chiizo.n se alag samjhii jaaye aur vo sifat na ho, jaiseh u.unT, haathii, gho.Daa, aag, paanii vaGaira
  • asmaa-e alhaa.ii me.n 'allaah' ya 'ho' jo sifaat se qataa nazar us kii zaat par dalaalat karte hai.n
  • (majaazan) har shaKhs ka zaatii naam (jo ilm ho aur laqab ya Khitaab vaGaira na ho

English meaning of ism-e-zaat

Noun, Masculine

  • an adjective
  • personal noun
  • the name of Allah, especially ہُو or االله

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْمِ ذات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْمِ ذات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone