تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْمِ جَلالی" کے متعقلہ نتائج

خَفِیف

ہلکا، سبک (وزن میں)

خَفِیفَہ

۱. خفیف کی تانیث ، چھوٹی ، خُرد ، ادنیٰ .

خَفِیف آواز

بکی ، بکواسی .

خَفِیف حَرْکَت

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیف حَرْکات

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیفُ الْعَقْل

بے وقوف ، احمق .

خَفِیف گَرم غُسل

ایسے نیم گرم پانی کہ غسل جس کی تپش ۸۵ تا ۹۵ ڈگری فارن ہائٹ ہو

خَفِیفآبی چُونا

(تعمیرات) ایسا چونا جس میں ۵ سے ۱۲ فیصد مٹی ، کار بونیٹ آف لائم سے ملی ہوئی یا کاربونیٹ آف لائم اور کار بونیٹ آف میگنیشیا دونوں کے ساتھ ملی ہوئی ہو .

خَفِیف ہَوا پَسَنْد

(حیاتات) وہ جراثیم جو تھوڑی مقدار میں آکسجین کو برداشت کر لیتے ہیں ، انگ :(MICRO AERPHLIC) .

خَفِیفُ الطَّبْع

مَیل خَفِیف

چھوٹی کجی ؛ (مجازاً) چھوٹا گناہ ۔

نَجِس خَفِیف

(فقہ) وہ شے جو نجاست ِخفیفہ سے آلودہ ہو ۔

زَخْمِ خَفیف

ہلکا زخم

وارداتِ خَفِیف

معمولی نوعیت کا جھگڑا یا جرم .

ضَربِ خَفِیْف

ہلکی چوٹ، جس میں ہڈی وغیرہ نہ ٹوٹے

تَدارُکِ خَفِیف

(قانون) سزاے خفیف ، خفیف تن٘بیہ

نَبْض خَفِیف ہونا

نبض کی حرکت کم یا سست ہونا ، نبض کا آہستہ آہستہ چلنا ؛ زندگی کے آثار کم ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْمِ جَلالی کے معانیدیکھیے

اِسْمِ جَلالی

ism-e-jalaaliiइस्म-ए-जलाली

اصل: فارسی

وزن : 22122

اِسْمِ جَلالی کے اردو معانی

 

  • خدائے تعالیٰ کا وہ نام جس سے جلال و جبروت ظاہر ہو، جیسے جبّار، قہّار

شعر

English meaning of ism-e-jalaalii

 

  • a name of God indicating His glory and power, any name of God which represents His wrath and majesty

इस्म-ए-जलाली के हिंदी अर्थ

 

  • अल्लाह का एक नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْمِ جَلالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْمِ جَلالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone