تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْمِ اَعْظَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْمِ اَعْظَم کے معانیدیکھیے
اِسْمِ اَعْظَم کے اردو معانی
مذکر
- خداے تعا لیٰ کا سب سے بڑا نام (جو یہ اختلاف اقوال اللہ، صمد، الغی، القیوم، الرحمن الرحیم، مہیمن، یا محض ہو ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس نام کے واسطے سے جو دعا کی جائے قبول ہوتی ہے)
شعر
ترا خیال ہی اب میرا اسم اعظم ہے
اسی سے سارے خیالات کاٹ دیتا ہوں
دہن اس روئے کتابی میں ہے پر نا پیدا
اسم اعظم وہی قرآں میں نہاں ہے کہ جو تھا
ہمیں اک اسم اعظم یاد ہے وہ ساتھ ہے، ہم نے
کئی بار آسماں کو ان زمینوں پر بلایا ہے
English meaning of ism-e-aa'zam
Masculine
- a name of the Almighty, any one of the ninety-nine names of Allah (believed to be very effective for prayers)
इस्म-ए-आ'ज़म के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- अल्लाह का सब से बड़ा नाम (कहा जाता है कि इस नाम के वास्ते से जो दुआ की जाये क़बूल होती है)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْمِ اَعْظَم)
اِسْمِ اَعْظَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔