تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْلِیخ" کے متعقلہ نتائج

اِسْلِیخ

لمبی شاخوں کی ایک زرد رنگ روئیدگی جو عموماً ریگستانوں میں اُگتی ہے اور اس کے پتوں کو تپتے ہوئے پتھر پر گرم کر کے ضماد کرنے سے بلغمی ورم دور ہو جاتا ہے؛ بہت چھوٹے چھوٹے پتوں اور انگلی کے برابر موٹے ریشوں سے بھرا ہوا ایک ساق کا پودا جس میں بہت سی شاخیں پھوٹتی ہیں، (شاخوں کے اطراف میں اجوائن خراسانی کی طرح تہہ بہ تہہ غلاف ہوتے ہیں اور ان کے اندر سے باریک باریک سیاہ بیج نکالتے ہیں۔ انھیں کوٹ کر اُبال کے پینے سے درد شکم اور قولنج ریاحی دور ہو جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْلِیخ کے معانیدیکھیے

اِسْلِیخ

isliiKHइस्लीख़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: سَلَخَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اِسْلِیخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لمبی شاخوں کی ایک زرد رنگ روئیدگی جو عموماً ریگستانوں میں اُگتی ہے اور اس کے پتوں کو تپتے ہوئے پتھر پر گرم کر کے ضماد کرنے سے بلغمی ورم دور ہو جاتا ہے؛ بہت چھوٹے چھوٹے پتوں اور انگلی کے برابر موٹے ریشوں سے بھرا ہوا ایک ساق کا پودا جس میں بہت سی شاخیں پھوٹتی ہیں، (شاخوں کے اطراف میں اجوائن خراسانی کی طرح تہہ بہ تہہ غلاف ہوتے ہیں اور ان کے اندر سے باریک باریک سیاہ بیج نکالتے ہیں۔ انھیں کوٹ کر اُبال کے پینے سے درد شکم اور قولنج ریاحی دور ہو جاتا ہے)

Urdu meaning of isliiKH

  • Roman
  • Urdu

  • lambii shaaKho.n kii ek zard rang ro.iidagii jo umuuman registaano.n me.n ugtii hai aur is ke patto.n ko tapte hu.e patthar par garm kar ke zamaad karne se balGamii varm duur ho jaataa hai; bahut chhoTe chhoTe patto.n aur unglii ke baraabar moTe resho.n se bhara hu.a ek saak ka paudaa jis me.n bahut sii shaaKhe.n phuuTtii hain, (shaaKho.n ke atraaf me.n ajvaa.in Kharraasaanii kii tarah tahaa bah tahaa Galaaf hote hai.n aur un ke andar se baariik baariik syaah biij nikaalte hain। unhe.n koT kar ubaal ke piine se dard shikam aur quulanj riyaahii duur ho jaataa hai

English meaning of isliiKH

Noun, Feminine

  • a wild plant of genus Rauwolfia whose seeds are used in medicine

इस्लीख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लंबी शाख़ों का एक पीले रंग का पौधा जो आम तौर पर रेगिस्तानों में उगता है और इस के पत्तों को तपते हुए पत्थर पर गर्म कर के पट्टी बाँधने से बलग़मी सूजन दूर हो जाता है, बहुत छोटे छोटे पत्तों और उँगली के बराबर मोटे रेशों से भरा हुआ एक साक़ का पौधा जिस में बहुत सी शाख़ें फूटती हैं, (शाख़ों के किनारे में ख़ुरासानी अजवाइन की तरह परत दर परत ख़ोल होते हैं और उन के अंदर से बारीक बारीक काले बीज निकालते हैं। उन्हें कूट कर उबाल के पीने से पेट का दर्द दूर हो जाता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْلِیخ

لمبی شاخوں کی ایک زرد رنگ روئیدگی جو عموماً ریگستانوں میں اُگتی ہے اور اس کے پتوں کو تپتے ہوئے پتھر پر گرم کر کے ضماد کرنے سے بلغمی ورم دور ہو جاتا ہے؛ بہت چھوٹے چھوٹے پتوں اور انگلی کے برابر موٹے ریشوں سے بھرا ہوا ایک ساق کا پودا جس میں بہت سی شاخیں پھوٹتی ہیں، (شاخوں کے اطراف میں اجوائن خراسانی کی طرح تہہ بہ تہہ غلاف ہوتے ہیں اور ان کے اندر سے باریک باریک سیاہ بیج نکالتے ہیں۔ انھیں کوٹ کر اُبال کے پینے سے درد شکم اور قولنج ریاحی دور ہو جاتا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْلِیخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْلِیخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone