تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِصْلاح" کے متعقلہ نتائج

تَخَیُّل

سوچ یا دھیان کی کیفیت، خیال، خیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال جو شاعر نظم کرتا ہے

تَخَیُّل آرائی

خیال کرنا ،خیال میں گم رہنا ، کسی دھیان مین رہنا ؛ کسی خیال کو عمدہ اور احسن طور پر بیان کرنے یا پیش کرنے کا عمل .

تَخَیُّل پَرَسْت

اپنے خیالوں میں گم رہنے والا ، ہر وقت سوچ میں رہنے والا (عملی کے خلاف).

تَخَیُّل کَرنا

یاد سے نکلے ہوئے خیال کو تازہ کرنا ،پہلے سوچے ہوئے امر کو پھر گرفت میں لانا .

تَخَیُّلِ خَلّاق

قوت متخیلہ جس پر انسانی تخلیقات کا دارومدار ہے ،وہ خیال و تصور جو کسی شے کی تخلیق کا سبب بنتا ہے.

تَخَیُّلَہ

خیال ، دھیان .

تَخَیُّلی

تخیل (رک) سے منسوب.

تَخَیُّلانَہ

تخیل (رک) سے منسوب.

تَخَیُّلَات

قوت مخیلہ، وہ قوت جو خیالی صورتیں بنا کر وہم کے سامنے کھڑی کر دے، قیاس، تصور، خیال، شبہ شک، خیال کرنا، سوچنا، تصور کرنا

تَخَیُّلِیَّت

تخیل (رک)کا اسم کیفیت .

شاعِرانَہ تَخَیُّل

شاعروں جیسے خیالات، مبالغہ آمیز خیالات

تَکوِینی تَخَیُّل

(نفسیات) وہ تخیل جو تخلیق سے متعلق ہو .

مُرْغ تَخَیُّل

خیال یا تخیل کو مرغ سے استعارہ کرتے ہیں ۔

قوت تخیل

تخیل کی طاقت، تصور کی طاقت، سوچنے کی طاقت و قوت

اِعْجازِ تَخَیُّل

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

نِظامِ تَخَیُّل

مکتب ِفکر، مکتب ِخیال

نُدرَتِ تَخَیُّل

خیال باندھنے کا انوکھا پن، خیال کا نیا پن

عَالَمِ تَخَیُّلْ

خیالی دنیا

نا قابِلِ تَخَیُّل

ما وَرائے تَخَیُّل

جَولانیِ تَخَیُّل

خیال کی اڑان ، تخیل کی پرواز.

نِگاہِ تَخَیُّل

(استعار ًۃ) ذہن ، سوچ ، فکر و خیال ۔

ما لا تَخَیُّل

۔(ع)صفت ۔جو حل نہ ہوسکے ۔اول مسئلہ جو ناقابل حل ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِصْلاح کے معانیدیکھیے

اِصْلاح

islaahइस्लाह

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: اخلاقیات سیاسیات

اشتقاق: صَلُحَ

اِصْلاح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (اخلاق و خیالات وغیرہ کی) درستی، خامیاں یا برائیاں دور کرنا یا ہونا، صحیح راستے پر ڈالنا یا پڑنا
  • رد و بدل، تبدیلی، کاٹ چھانٹ (بہتری کے لیے)
  • مرض سے افاقہ، صحت کی بحالی، تندرستی
  • (مزاج یا خلط وغیرہ کا) اعتدال پر آنا، عوارض کی شدت کم ہوجانا
  • مضر غذا وغیرہ کی مضرت میں کمی ہونا، ضرر رسانی کا دور ہونا
  • (علم الاخلاق) قویٰ اور کیفیات کی افراط و تفریط دور کرنا یا دور ہونا
  • نظم یا نثر کی درستی ، ترمیم، کلام کو غلطیوں سے پاک کرنے یا سنوارے کا عمل، خوشخطی کی مشق کرانے میں حرفوں کےدائروں وغیرہ کی درستی
  • وہ لفظ جو کسی لفظ کو کاٹ کر اس کی جگہ لکھا جائے
  • مصالحت یا صلح صفائی
  • داڑھی مونچھوں اور لبوں کے بڑے ہوے بالوں کو درست کرنا یا کرانا، خط بنانا یا بنوانا، سر وغیرہ منڈوانا، حجامت بنوانا
  • کاپی جمے ہوئے پتھر یا پلیٹ وغیرہ کی چھپائی کا نمونہ، پروف، مِثَل
  • (سیاسیات) ملکی قانون دستور اور دیگر سماجی امور میں رد و بدل (فلاح و بہبود عوام کے لیے)

شعر

English meaning of islaah

Noun, Feminine

इस्लाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बिगड़ी हुई अवस्था का सुधार, त्रुटियाँ दूर करना, शुद्धि, संशोधन, तर्मीम, काव्य या लेख की त्रुटियों की शुद्धि।
  • बिगड़ी हुई अवस्था का सुधार, त्रुटियाँ दूर करना, शुद्धि, संशोधन, तर्मीम, काव्य या लेख की त्रुटियों की शुद्धि।

اِصْلاح کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِصْلاح)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِصْلاح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone