تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِصْلاح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِصْلاح کے معانیدیکھیے
اِصْلاح کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (اخلاق و خیالات وغیرہ کی) درستی، خامیاں یا برائیاں دور کرنا یا ہونا، صحیح راستے پر ڈالنا یا پڑنا
- رد و بدل، تبدیلی، کاٹ چھانٹ (بہتری کے لیے)
- مرض سے افاقہ، صحت کی بحالی، تندرستی
- (مزاج یا خلط وغیرہ کا) اعتدال پر آنا، عوارض کی شدت کم ہوجانا
- مضر غذا وغیرہ کی مضرت میں کمی ہونا، ضرر رسانی کا دور ہونا
- (علم الاخلاق) قویٰ اور کیفیات کی افراط و تفریط دور کرنا یا دور ہونا
- نظم یا نثر کی درستی ، ترمیم، کلام کو غلطیوں سے پاک کرنے یا سنوارے کا عمل، خوشخطی کی مشق کرانے میں حرفوں کےدائروں وغیرہ کی درستی
- وہ لفظ جو کسی لفظ کو کاٹ کر اس کی جگہ لکھا جائے
- مصالحت یا صلح صفائی
- داڑھی مونچھوں اور لبوں کے بڑے ہوے بالوں کو درست کرنا یا کرانا، خط بنانا یا بنوانا، سر وغیرہ منڈوانا، حجامت بنوانا
- کاپی جمے ہوئے پتھر یا پلیٹ وغیرہ کی چھپائی کا نمونہ، پروف، مِثَل
- (سیاسیات) ملکی قانون دستور اور دیگر سماجی امور میں رد و بدل (فلاح و بہبود عوام کے لیے)
شعر
بولے کہ تجھ کو دین کی اصلاح فرض ہے
میں چل دیا یہ کہہ کے کہ آداب عرض ہے
English meaning of islaah
Noun, Feminine
- reform, rectification
- amendment, revision, correction, mending
- trimming the beard
- ( of an ailment) betterment, improvement, recovery
इस्लाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बिगड़ी हुई अवस्था का सुधार, त्रुटियाँ दूर करना, शुद्धि, संशोधन, तर्मीम, काव्य या लेख की त्रुटियों की शुद्धि।
- बिगड़ी हुई अवस्था का सुधार, त्रुटियाँ दूर करना, शुद्धि, संशोधन, तर्मीम, काव्य या लेख की त्रुटियों की शुद्धि।
اِصْلاح کے مترادفات
اِصْلاح کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِصْلاح)
اِصْلاح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔