تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِشْوَہ طَرازی" کے متعقلہ نتائج

بَھڑاس

دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت

دِل کی بَھڑاس نِکَلْنا

(بُرا بھلا کہنے یا رونے سے) دل کی کدورت رفع ہونا ، غصّہ ٹھنڈا ہونا، رنج و غم دور ہونا

جی کی بَھڑاس نِکالْنا

دل کا غبار نکالنا، دل میں بھرا ہوا غصہ اتارنا.

دِل کی بَھڑاس نِکالْنا

(بُرا بھلا کہہ کر یا رو دھو کر) دل کی کدورت دور کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، غم و غصّہ وغیرہ ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِشْوَہ طَرازی کے معانیدیکھیے

عِشْوَہ طَرازی

'ishva-taraazii'इश्वा-तराज़ी

وزن : 22122

Roman

عِشْوَہ طَرازی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • رک: عشوہ بردازی کلوپطرہ کی انطنی کی صحبت میں عشوہ طرازیاں اور اس کی غیر موجودگی میں بدگمانیاں اور بے چینیاں اور قاصد کے آنے پر گھبرائیں.

شعر

Urdu meaning of 'ishva-taraazii

Roman

  • rukah ishvaa bardaazii kilo patra kii antunii kii sohbat me.n ishvaa taraaziiyaa.n aur is kii Gairmaujuudgii me.n badagumaaniyaa.n aur bechainiiyaa.n aur qaasid ke aane par ghabraa.ii.n

English meaning of 'ishva-taraazii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • coquetry making, mischief making

'इश्वा-तराज़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दे.'इश्व:गरी'।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھڑاس

دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت

دِل کی بَھڑاس نِکَلْنا

(بُرا بھلا کہنے یا رونے سے) دل کی کدورت رفع ہونا ، غصّہ ٹھنڈا ہونا، رنج و غم دور ہونا

جی کی بَھڑاس نِکالْنا

دل کا غبار نکالنا، دل میں بھرا ہوا غصہ اتارنا.

دِل کی بَھڑاس نِکالْنا

(بُرا بھلا کہہ کر یا رو دھو کر) دل کی کدورت دور کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، غم و غصّہ وغیرہ ظاہر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِشْوَہ طَرازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِشْوَہ طَرازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone