تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشْتِیاق" کے متعقلہ نتائج

تَخْلِیق

پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، وجود میں لانا

تَخْلیِقی

تخلیق سے منسوب، کسی نئے تعميری کام کا وقوع ميں لانا، خلیقی قوّت کا حامل، پیدا کار، اختراعی، ایجادی

تَخْلِیْقَہ

تخلیق پرست ، مسلک تخلیق کا قائل.

تَخْلِیق کار

(لفظاً) پیدا کرنےوالا، (مجازاً) کوئی فن پارہ وجود میں لانے والا (مصنف، مصور وغیرہ)

تَخْلِیق کَرنا

وجود میں لانا ، پیدا کرنا.

تَخْلِیقِ شِعْر

تَخْلِیْقِ عَالَم

تَخْلِیْقِ‌‌ عَمَل

تَخْلِیْقِ اَعلیٰ

تَخْلِیقِ عَورَت

تَخْلِیْقِ دُو عَالَم

عَمَلِ تَخْلِیق

پیدائش کا عمل

مَقصُودِ تَخلِیق

تخلیق کا مقصد ، مقصد حیات ۔

مَبْداءِ تَخْلِیق

تخلیق کرنے والا ، آغاز کرنے والا ، بانی مبانی جماعت کے مبداءِ تخلیق کو سمجھنے کے لیے تمام تر ذمے داری خود جانِ عالم پر عائد ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشْتِیاق کے معانیدیکھیے

اِشْتِیاق

ishtiyaaqइश्तियाक़

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: تصوف

اشتقاق: شَوّقَ

اِشْتِیاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شوق، آرزو، تمنا، عشق، محبت‏، خواہش
  • (تصوف) جوش طلب اور عشق دوامی جو وصال و فراق دونوں حالتوں میں یکساں رہے

شعر

English meaning of ishtiyaaq

Noun, Masculine

इश्तियाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत अधिक शौक़, उत्कंठा, लालसा, तमन्ना, आरज़ू
  • शौक; इच्छा; लालसा; उत्कंठा; ललक।

اِشْتِیاق کے مترادفات

اِشْتِیاق کے متضادات

اِشْتِیاق کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشْتِیاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشْتِیاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone