تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِشْق" کے متعقلہ نتائج

مِعْیار

کھرا کھوٹا جانچنے کا پتھر

مِعْیاری

کسوٹی پر پرکھا ہوا، معیار کے مطابق، مقررہ سطح یا معیار پر پورا اترنے والا، بہتر، عمدہ

مِعْیارْنا

معیار کے موافق کرنا، معیار کی جانچ کرنا، ناپنا، پرکھنا

مِعْیار جانا

معیار کم ہونا ، انحطاط پذیر ہونا ، کم درجہ ہونا ۔

مِعْیار گِرِنا

معیار کم ہونا ، انحطاط پذیر ہونا ، کم درجہ ہونا ۔

مِعْیار ٹُوٹْنا

اُصول ٹوٹنا، طور طریقے میں تبدیلی پیدا ہونا

مِعْیار بَنانا

اچھائی یا برائی کا درجہ مقرر کرنا، اعلیٰ درجہ کی بنانا، وطیرہ اپنانا، انداز بنانا، مثال بنانا

مِعْیار خانَہ

تجربہ گاہ، جانچ پڑتال کی جگہ

مِعْیارات

معیار کی جمع، اصول، ضابطے، درجے، کسوٹیاں، پیمانے

مِعْیار بَدَلْنا

انداز بدلنا ، طور طریق میں تبدیلی ہونا

مِعْیار َٹھہْرنا

اندازہ یا پیمانہ قرار پانا، کسوٹی یا درجہ تصور کیا جانا

مِعْیار بَن جانا

طرز، انداز یا اسلوب ٹھہرنا، مثال قائم ہو جانا، نظیر بن جانا

مِعْیار پَرْ لانا

بلند سطح پر لانا، معیاری بنانا

مِعْیار پَرَسْت

معیار کو مدنظر رکھنے والا، (مجازاً) اُصول پرست

مِعْیارْیَت

معیاری ہونا ، معیاری پن ، کھرا ہو

مِعْیار بَنْدی

درجہ بدرجہ ترتیب دینا، درجہ بندی

مِعْیار بِہْتَر ہونا

انداز اور طور طریقے میں عمدگی پیدا ہونا، انداز اور طرز میں شائستگی پیدا ہونا

مِعْیار الْاَوقات

معیاری وقت، عالمی مقرر کردہ گھڑیوں کا وقت جو معیاری وقت مانا گیا ہے

مِعْیار پَرْ کَسْنا

کسوٹی پر چڑھانا، کسوٹی پر پرکھنا، جانچ کرنا

مِعْیار پَسْت ہونا

رتبہ یا حیثیت کم ہونا، مقررہ درجے سے کم سطح پر ہونا

مِعْیار پَر پُورا اُتَرْنا

جانچ میں کھرا ثابت ہونا، معیار کے مطابق ہونا

مِعْیار بَلاغَت

کم از کم الفاظ میں موقع محل کے مطابق زیادہ سے زیادہ مطلب بیان کرنے کا انداز، شیریں کلامی کو جانچنے کی کسوٹی، بلاغت کا پیمانہ

مِعْیار پَر پَہنچْنا

بلند درجے پر پہنچنا، مقررہ درجے تک ترقی کرنا

مِعْیار بُلَنْد ہونا

سطح بلند ہونا، درجہ بڑھ جانا

مِعْیاری وَقت

معیارالاوقات، عالمی مقرر کردہ گھڑیوں کا وقت جو معیاری وقت مانا گیا ہے

مِعْیارِی عَدَد

(ریاضی) وہ عدد جس میں کسر نہ ہو یعنی سالم ہو، جیسے: پانچ، چھ، عدد صحیح، کسی ریاضی مسئلے میں مقرر کیا گیا عدد جسے معیار بنایا گیا ہو

مِعْیارِ حَرکَت

(طبیعیات) متحرک جسم کی حرکت کی مقدار جو اس کی کمیت اور سمتیِ رفتار (ایک خاص سمت کی رفتار) کے حاصل ضرب کے برابر ہوتا ہے

مِعْیار نَقْد پَر پُورا اُتَرنا

کسوٹی پر کھرا ثابت ہونا، مقررہ سطح، پیمانے یا طرز کے مطابق ہونا

مِعْیارِ تَعْلِیم

تعلیم کا معیار، قابلیت کی سطح، تعلیم یافتہ ہونے کا پیمانہ یا جانچ

مِعْیارُ الْوَلَد

وہ جو پیدائشی طور پر اپنی جنس کے معیار کے مطابق ہو، (تلمیحاً) اژدر (جسے حضرت علیؓ نے کعبہ میں ہلاک کیا)

مِعْیارِی اِنحِرَافْ

(طبیعیات) کسی تعددی تقسیم کے اپنے حسابی اوسط کے گرد پھیلاؤ کے درجے کا پیمانہ جو تقسیمی اوسط سے انحراف کے مربع کی اوسط کے جذر کے مساوی ہوتا ہے

مِعْیارِ زِنْدَگی

زندگی بسر کرنے کا ڈھنگ، طرز رہائش، انداز زندگی

مَطْلُوبَہ مِعْیار

مقررہ معیار

جَذْبی مِعْیار

(طبیعات) جذبی معیار وہ نسبت ہے جو متعلقہ سطح کی جذب کردہ توانائی (آواز کی) اور اس توانائی کے درمیان پائی جاتی ہے جو اتنے ہی رقبے کی مکمل جاذب سطح (جیسے کھلی کھڑکی) جذب کرلے

لَچَک کا مِعْیار

(طبیعیات) زور اور بگاڑ کی باہمی نسبت جسے حرف سے تعبیر کاجاتا ہے

بُلَنْدئ مِعْیار

معیار کی بلندی

اردو، انگلش اور ہندی میں عِشْق کے معانیدیکھیے

عِشْق

'ishq'इश्क़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب

اشتقاق: عَشِقَ

Roman

عِشْق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شدید جذبۂ محبت، گہری چاہت، محبّت، پریم، پیار
  • (تصوّف) حب مفرط اور کشش معشوق اور حُب معشوق اور مرتبۂ وحدت کو کہتے ہیں اس کے پانچ درجے ہیں: درجہ اوّل فقدان دل یعنی دل کا گم کرنا، درجۂ دوم تاسف کہ جس میں عاشق پیدل بغیر معشوق کے ہر وقت اپنی زندگی سے متاسف ہوتا ہے، درجۂ سوم وجد اس کی وجہ سے عاشق کو کسی جگہ اور کسی وقت آرام اور فرار نصیب ہی نہیں ہوتا، درجۂ چہارم بے صبری، درجۂ پنجم صیانت، عاشق اس درجے میں پہنچ کر دیوانہ ہوجاتا ہے، بجز معشوق کے اور کسی کی یاد نہیں ہوتی، عشق حقیقی
  • (طب) ایک طرح کا جنون و سودا جو خوب صورت آدمی کو دیکھنے سے پیدا ہوجاتا ہے
  • شوق، آرزو
  • عادت، لت، دھت، ٹھرک
  • سلام، آداب عرض

شعر

Urdu meaning of 'ishq

  • shadiid jazba-e-muhabbat, gahirii chaahat, muhabbat, prem, pyaar
  • (tasavvuph) hubb mufrit aur kashish maashuuq aur hub maashuuq aur martaba-e-vahdat ko kahte hai.n is ke paa.nch darje hainh darja avval fuqdaan dil yaanii dil ka Gam karnaa, darja-e-dom taassuf ki jis me.n aashiq paidal bagair maashuuq ke haravqat apnii zindgii se mutaassif hotaa hai, darja-e-som vajd us kii vajah se aashiq ko kisii jagah aur kisii vaqt aaraam aur faraar nasiib hii nahii.n hotaa, darja-e-chahaarum besabrii, darja-e-panjum sayaanat, aashiq is darje me.n pahunch kar diivaanaa hojaataa hai, bajuz maashuuq ke aur kisii kii yaad nahii.n hotii, ishaq-e-haqiiqii
  • (tibb) ek tarah ka junuun-o-saudaa jo Khuubsuurat aadamii ko dekhne se paida hojaataa hai
  • shauq, aarzuu
  • aadat, lat, dhut, Tharak
  • salaam, aadaab arz

English meaning of 'ishq

Noun, Masculine

  • strong emotional attachment, excessive or passionate love, all-consuming love

'इश्क़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रेम की प्रचंड भावना, गहरी चाहत, मोहब्बत, प्रेम, प्यार
  • (सूफ़ीवाद) प्रेम का प्राचुर्य और प्रेमिका का आकर्षण और प्रेमिका के प्रति प्रेम और ईश्वर के एकत्व के पद को कहते हैं उसके पाँच स्तर हैं: पहला स्तर हृदय का खो जाना अर्थात हृदय का गुम करना, दूसरा स्तर दुःख व्यक्त करना है कि जिसमें हृदय को खो देने वाला प्रेमी बिना प्रेमिका के हर समय अपने जीवन से दुःखी होता है, तीसरा स्तर वज्द अर्थात आनंदाधिक्य से आत्म-विस्मृति की अवस्था केे कारण प्रेमी को किसी जगह और किसी समय आराम और पलायन प्राप्त ही नहीं होता, चौथा स्तर अधीरता, पाँचवाँ सियानत अर्थात निगरानी करना अपने हृदय की पाप की कल्पना-मात्र से भी, प्रेमी उस स्तर में पहुँच कर दीवाना अथवा उन्मादी हो जाता है, प्रेमी के अतिरिक्त और किसी की याद नहीं होती, इश्क़-ए-हक़ीक़ी अर्थात ईश्वरीय प्रेम
  • (चिकित्सा) एक प्रकार का पागलपन जो सुंदर व्यक्ति को देखने से जन्म लेता है
  • प्रेम, कामना
  • आदत, लत, धुत, ठरक
  • सलाम, आदाब अर्ज़ अर्थात बड़े एवं पूजनीय लोगों को प्रणाम करने का श्रद्धापूर्ण वाक्य

عِشْق کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِعْیار

کھرا کھوٹا جانچنے کا پتھر

مِعْیاری

کسوٹی پر پرکھا ہوا، معیار کے مطابق، مقررہ سطح یا معیار پر پورا اترنے والا، بہتر، عمدہ

مِعْیارْنا

معیار کے موافق کرنا، معیار کی جانچ کرنا، ناپنا، پرکھنا

مِعْیار جانا

معیار کم ہونا ، انحطاط پذیر ہونا ، کم درجہ ہونا ۔

مِعْیار گِرِنا

معیار کم ہونا ، انحطاط پذیر ہونا ، کم درجہ ہونا ۔

مِعْیار ٹُوٹْنا

اُصول ٹوٹنا، طور طریقے میں تبدیلی پیدا ہونا

مِعْیار بَنانا

اچھائی یا برائی کا درجہ مقرر کرنا، اعلیٰ درجہ کی بنانا، وطیرہ اپنانا، انداز بنانا، مثال بنانا

مِعْیار خانَہ

تجربہ گاہ، جانچ پڑتال کی جگہ

مِعْیارات

معیار کی جمع، اصول، ضابطے، درجے، کسوٹیاں، پیمانے

مِعْیار بَدَلْنا

انداز بدلنا ، طور طریق میں تبدیلی ہونا

مِعْیار َٹھہْرنا

اندازہ یا پیمانہ قرار پانا، کسوٹی یا درجہ تصور کیا جانا

مِعْیار بَن جانا

طرز، انداز یا اسلوب ٹھہرنا، مثال قائم ہو جانا، نظیر بن جانا

مِعْیار پَرْ لانا

بلند سطح پر لانا، معیاری بنانا

مِعْیار پَرَسْت

معیار کو مدنظر رکھنے والا، (مجازاً) اُصول پرست

مِعْیارْیَت

معیاری ہونا ، معیاری پن ، کھرا ہو

مِعْیار بَنْدی

درجہ بدرجہ ترتیب دینا، درجہ بندی

مِعْیار بِہْتَر ہونا

انداز اور طور طریقے میں عمدگی پیدا ہونا، انداز اور طرز میں شائستگی پیدا ہونا

مِعْیار الْاَوقات

معیاری وقت، عالمی مقرر کردہ گھڑیوں کا وقت جو معیاری وقت مانا گیا ہے

مِعْیار پَرْ کَسْنا

کسوٹی پر چڑھانا، کسوٹی پر پرکھنا، جانچ کرنا

مِعْیار پَسْت ہونا

رتبہ یا حیثیت کم ہونا، مقررہ درجے سے کم سطح پر ہونا

مِعْیار پَر پُورا اُتَرْنا

جانچ میں کھرا ثابت ہونا، معیار کے مطابق ہونا

مِعْیار بَلاغَت

کم از کم الفاظ میں موقع محل کے مطابق زیادہ سے زیادہ مطلب بیان کرنے کا انداز، شیریں کلامی کو جانچنے کی کسوٹی، بلاغت کا پیمانہ

مِعْیار پَر پَہنچْنا

بلند درجے پر پہنچنا، مقررہ درجے تک ترقی کرنا

مِعْیار بُلَنْد ہونا

سطح بلند ہونا، درجہ بڑھ جانا

مِعْیاری وَقت

معیارالاوقات، عالمی مقرر کردہ گھڑیوں کا وقت جو معیاری وقت مانا گیا ہے

مِعْیارِی عَدَد

(ریاضی) وہ عدد جس میں کسر نہ ہو یعنی سالم ہو، جیسے: پانچ، چھ، عدد صحیح، کسی ریاضی مسئلے میں مقرر کیا گیا عدد جسے معیار بنایا گیا ہو

مِعْیارِ حَرکَت

(طبیعیات) متحرک جسم کی حرکت کی مقدار جو اس کی کمیت اور سمتیِ رفتار (ایک خاص سمت کی رفتار) کے حاصل ضرب کے برابر ہوتا ہے

مِعْیار نَقْد پَر پُورا اُتَرنا

کسوٹی پر کھرا ثابت ہونا، مقررہ سطح، پیمانے یا طرز کے مطابق ہونا

مِعْیارِ تَعْلِیم

تعلیم کا معیار، قابلیت کی سطح، تعلیم یافتہ ہونے کا پیمانہ یا جانچ

مِعْیارُ الْوَلَد

وہ جو پیدائشی طور پر اپنی جنس کے معیار کے مطابق ہو، (تلمیحاً) اژدر (جسے حضرت علیؓ نے کعبہ میں ہلاک کیا)

مِعْیارِی اِنحِرَافْ

(طبیعیات) کسی تعددی تقسیم کے اپنے حسابی اوسط کے گرد پھیلاؤ کے درجے کا پیمانہ جو تقسیمی اوسط سے انحراف کے مربع کی اوسط کے جذر کے مساوی ہوتا ہے

مِعْیارِ زِنْدَگی

زندگی بسر کرنے کا ڈھنگ، طرز رہائش، انداز زندگی

مَطْلُوبَہ مِعْیار

مقررہ معیار

جَذْبی مِعْیار

(طبیعات) جذبی معیار وہ نسبت ہے جو متعلقہ سطح کی جذب کردہ توانائی (آواز کی) اور اس توانائی کے درمیان پائی جاتی ہے جو اتنے ہی رقبے کی مکمل جاذب سطح (جیسے کھلی کھڑکی) جذب کرلے

لَچَک کا مِعْیار

(طبیعیات) زور اور بگاڑ کی باہمی نسبت جسے حرف سے تعبیر کاجاتا ہے

بُلَنْدئ مِعْیار

معیار کی بلندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِشْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِشْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone